@iqrarulhassan اقرار الحسن سے اختلاف اپنی جگہ لیکن اس معاملے میں میری ہمدردیاں اس کے ساتھ ہیں بندہ ایئرپورٹ پر اترے اور دل ہی دل میں اپنے آپ کو عمران خان سمجھ رہا ہو اور ادھر ادھر دیکھ رہا ہو کہ لوگ مجھے ہاتھ ہلا رہے یا نہیں اور آگے سے بندہ جواد مراثی کے ساتھ ملا دے تو کیا ذہنی کیفیت ہو گی.