@MoeedNj صرف زبانی جمع خرچ ہے ، کے تک اقتدار عوام کے پاس نہیں ہوگا اور سرحد کے محافظ اپنی جگہ نہیں ہونگے اور عدالت بے خوف خطر کام کرے گی تب تک ایسا ممکن نہیں
@AfricanHub_ خبر کی تصدیق اور سچی یا جھوٹی ہونے کا علم نہیں ۔ لیکن قانون کا مقصد انصاف کی فراہمی ہے وہ چاہے شرعیہ لاء سے حاصل ہو یا پھر انسان ساختہ قانون ہو۔
جناب ابرہیم کا نام بہت اونچی شخصیت کے نام پر رکھا ہے ۔ انکو موقع ملا ہے اپنی چھوٹی سی ریاست کو عدل اور انصاف پر چلانے کا۔
@Araghchhi امریکی اور طاغوت کی طاقت کبھی بھی اپنے حملوں سے باز نہیں رہیں گی۔ ہمت سے آگے بڑھتے رہیں تاریخ لکھی جارہی ہے ۔ امت مسلمہ مسلکوں، نفرتوں اور اپنے مفادات میں گم ہے ۔
عوامی سروے !
کیا قائد اعظم محمد علی جناح کے بعد پاکستان کا مقبول ترین لیڈر عمران خان ہے ؟
1- ہاں 2- نہیں
| ریٹویٹ کریں اور اس ہیش ٹیگ #ڈٹ_جاو_حسین_کے_انکار_کیطرح کے ساتھ کمنٹس میں بتایں |
سمیع ابراہیم بتاتے ہیں کہ آج اڈیالہ جیل میں عمران خان سے ملاقات ھو گئی ۔۔ایسا لگ رھا تھا جیسے کیسی نوجوان سے مل رھا ھوں ۔۔سرخ سپید رنگت ۔۔چمکتا ھوا چہرہ ۔۔آنکھوں میں جزبے کے ساتھ ساتھ درویشوں والی عاجزی ۔۔جیل کی سختیوں نے وزن خاصا کم کر دیا ھے ۔۔گرین رنگ کی کالروں والی قمیض اور اسکے اوپر گہرے کلر والی جرسی نے لگ رھا تھا انہیں عمر کی قید سے بھی آزاد کر دیا ھے ۔۔پاکستان کے لوگوں کے دل ودماغ میں بسنے والے اس قومی ھیرو کو اپنے سامنے پا کر میں تھوڑا جزباتی ھوا ۔۔میں نے محسوس کیا کہ میری آنکھوں میں تھوڑی نمی ا رھی ھے ۔۔لیکن خان مسکرایا ۔۔اور پھر اوپر آسمان کی طرف انگلی اٹھا کے کہا ۔۔سمیع میں نہیں کہتا تھا کہ سب سے بڑی طاقت اللہ الحق ھے اور وھی سارے فیصلے کرتا ھے ۔۔
@AajKamranKhan ایسے کیسے کامی بھائی
تحریکِ انصاف 180 سیٹیں جیتی ہے
وہ لاکھ لاکھ کی برتری سیٹوں کو چھین لینے پر خاموش نہیں بیٹھے گی
عوام چونٹیاں 🐜 نہیں ہیں
"Meray Ek Lakh Vote Ko Ek Hazaar Bana Dia, Election Commission Nay Karachi Ki Awam Kay Sath Mazak Kia Ha," Alamgir Khan
#TOKAlert#AlamgirKhan#ElectionResults
الیکشن سے ایک دن پہلے مقبولیت سروے!
آج اس ٹویٹ کے نتیجے سے اندازہ ہو جائے گا کہ 8 فروری کو عوام عمران خان کو کتنی محبت دکھانے جا رہی ہے ۔
#نکلو_ووٹ_دو_کپتان_کو
@WorldTimesWT واحد پاکستانی سیاسی لیڈر جس نے خلوص دل کے ساتھ اپنی قوم کو وقار دلانے کی کوشش کی اور آخری حد تک جاچکا ہے۔ مستقل مزاجی اور برداشت کا عملی نمونہ دکھایا ہے۔ ووٹ کی طاقت یا گولی کی طاقت ؟ کس کا زور ہونا چاہیے یہ دکھایا ہے۔
عوامی سروے !
کیا آپ اس وفادار اور حق کا ساتھ دینے والی نوجوان قیادت کو پارلیمان میں دیکھنا چاہتے ہیں ؟
اپنی رائے کا اظہار کریں ۔
#کپتان_کی_آزادی_ووٹ_سے
کیا عالم ہو گا جب ہم فاتح ہو کر لاکھوں کی تعداد میں جیت کا جشن منانے اڈیالہ کے باہر جائیں گے اور عمران خان زندہ آباد کے نعرے لگائیں گے
اور قیدی 804 سجدے میں گر کر کہے گا آج میری قوم جیت گئی آج میں جیت گیا ۔۔!!