میں گواہی دیتا ہوں۔۔۔،
♥اللّہﷻ ایک ہے
♥اس کےسواکوئی معبود نہیں
♥اس کا کوئی شریک نہیں
♥حضرت محمدﷺ اللّٰہ کےبندےاور رسول ہیں
اور میں گواہی دیتا ہوں کہ
♥حضرت محمدﷺ پر نبوت کا سلسلہ ختم کر دیا گیا
♥محمدﷺ اللّٰہﷻ کے آخری نبی ہیں۔
@ParvezBaig1055 کمی علمی اور تنگ نظری کی وجہ سے آپ کو مدارس میں نقائص نظر آنے لگے۔ مدارس میں پڑھنے والے اتنی وزڈم ضرور پیدا کرتے ہیں کہ کالج یونیورسٹیوں کے ماحول پر تنقید کریں نہ کہ انکے وجود پر۔
@Aadiiroy2 چیٹ جی پی ٹی کے مطابق
عام غیر رشتہ دار شادیوں میں پیدائشی نقائص یا جینیاتی بیماری کا خطرہ تقریباً 2–3٪ ہوتا ہے۔
فرسٹ کزن میرج میں یہ خطرہ اوسطاً بڑھ کر تقریباً 4–6٪ تک ہو سکتا ہے۔
یعنی خطرہ بڑھتا ہے، مگر زیادہ تر بچوں کی پیدائش پھر بھی نارمل ہوتی ہے۔
ریسرچ کر لیا کریں۔
@SdqJaan میڈیا نے جھوٹ مس انفورمیشن کی بنیاد رکھی۔ بلیک میلنگ کو کاروبار بنایا۔ کبھی سچ اور حقائق پر مبنی رپورٹنگ کو تر جیح نہیں دی گئی۔ اور نہ ہی ان مقاصد کے لیے پاکستان میڈیا نے کبھی کوشش کی۔ سوشل میڈیا کی وجہ سے عوام نے اب میڈیا کو دیکھنا ہی چھوڑ دیا۔
@i_mAfridi شہباز و عمران زرداری و نواز سب ایک سکے کے دورخ
بابر اعظم شاہین رضوان حارث شاداب فہیم گیم کم سیاست زیادہ
ورلڈکپ جیتنا اندھیرے میں شکار لگ گیا تو ٹھیک باقی ٹیم اس قابل نہیں۔