عمران خان سے زیادہ اس ملک کو فوج کی ضرورت ہے۔ عمران خان
قوم کا معلوم نہیں فوج کو بھی شائد ایسے دل والا پھر نہیں ملےگا۔
اب بھی سمجھیے۔ الیکشن کروائیے۔ اور سب کو برابر کا موقع دیجیے۔
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
پورے ملک میں لوگ خود نکلے ہیں۔ کسی نے بسیں نہیں بھیجیں۔ کسی نے پیسہ نہیں لگایا۔ قیمے والے نان اور بریانی بھی نہیں مل رہی۔ پھر یہ لوگ کیسے نکلے؟ سوچیے گا ضرور صاحب
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
Pakistan became an independent state in 1947; but the freedom struggle begins again today against a foreign conspiracy of regime change. It is always the people of the country who defend their sovereignty & democracy.