بریکنگ نیوز 🚨شہزاد اقبال کا ملٹری اسٹیبلشمنٹ کے چینل جیو نیوز پر بیٹھ کر ڈی جی اور محسن نقوی کو منہ توڑ جواب 🔥🔥
یہ وہی اسٹیبلشمنٹ ہے ناں جس کا بیانیہ یہ تھا کہ اگر عمران خان کی حکومت برقرار رہی تو ملک ڈیفالٹ کر جائے گا، ہم برباد ہو جائیں گے۔ پھر اسی اسٹیبلشمنٹ نے ایک اور جھوٹا بیانیہ بنایا کہ اگر عمران خان جیل سے باہر آ گئے تو ملک میں عدم استحکام پیدا ہو جائے گا اور ترقی رک جائے گی۔ پھر پوری قوم کو اسی اسٹبلیشمنٹ نے کہا کہ چھبیسویں اور ستائیسویں آئینی ترامیم اس لیے ضروری ہیں کیونکہ عدلیہ ملک کی ترقی کی راہ میں رکاوٹ ہے۔ وہ بھی کر کے دیکھ لیا، مگر اب فرمایا جا رہا ہے کہ پورا نظام ہی غلط ہے اور اسے تبدیل ہونا چاہیے۔
بچوں ہو ساتویں کلاس سے سیاسی تعلیم دیں،
انہیں بتائیں ایک ایگزیکٹو ہوتی ہے، ایک عدالت ہوتی ہے اور ایک قانون ساز اسمبلی ہوتی ہے،
یہ تینوں الگ الگ ادارے ہوتے ہیں، اگر ایک بھی کرپٹ ہو جائے تو سب کرپٹ ہو جاتے ہیں، زورین نظامانی
کبھی سوچا ہے، ایک ایسا ملک جہاں بھٹو سے لیکر عمران تک سب کو کال کوٹری میں ڈالا گیا، آخر کیا وجہ ہے کہ مولانا فضل الرحمان کو نیب کا ایک نوٹس نہ بھیجا جاسکا؟ کبھی دماغ میں سوال آیا کہ آخر کیسے اتنی محدود سیٹوں کے باوجود ہر بار مولانا فضل الرحمان سب کے لیے اتنے اہم بن جاتے ہیں، نہ ان کے بغیر اپوزیشن مکمل ہوتی ہے نہ ہی حکومت کا ایجنڈا پورا ہوپاتا ہے؟ آخر مولانا کی طاقت کا کیا راز ہے؟
( ہمارا جواب اس حوالے سے کیا ہے جاننا چاہتے ہیں تو آج رات مولانا پر ایک تفصیلی ڈاکیومنٹری آرہی ہے، لازمی دیکھئے گا آپ کو آپ کا جواب مل جائے گا! )
There’s clear evidence now:
The missiles that hit Panjab were Indian-owned.
This isn’t just cross-border tension.
It’s a deliberate strategy to target Panjab & mislead Punjabis.
Fragments from Tarn Taran & Amritsar clearly show Indian ordnance markings not Pakistani.
Local journalists & eyewitnesses have posted images confirming this.
India deployed missile batteries near Amritsar, Jalandhar & civilian areas
Why set them up in populated zones?
That means autonomous targeting risks & increased chances of debris hitting civilian
The Game is Simple:
→ Use “war” to attack Panjab
→ Blame Pakistan
→ Divide & confuse Punjabis
Position missiles near Harmandir Sahib then pretend collateral damage is “an accident”?
This is deliberate.
This is NOT a war between India & Pakistan.
It’s a war to destabilize India itself and Panjab is the scapegoat.
Don’t fall for it.
Know the truth. Speak the truth.
نوبل انعام یافتہ مصنف نجیب محفوظ نے ٹریفک اشارے کے پاس ایک بچے کو مٹھائی اور ٹافیاں بیچتے دیکھا تو وہ کچھ دیر ٹھہر گئے اور رونے لگے۔ گھر آکر ایک مضمون میں لکھا...!!
"- مٹھائی کا ٹکڑا ایک بچے کا خواب ہوتا ہے ، اور وہ بچہ اپنا خواب بیچ رہا تھا -"
ساڈے ویہڑے اُگیاں بیریاں
تاہیوں وٹے مارے جگ
ساڈے سر توں کُھل کے بیلیا
ساڈے گل وچ آگئی پٙگ
ساڈے ویہڑے وسیّاں بارشاں
ساڈی چُووے کّچی چھت
ساڈا گھر نہ ڈھاویں پانیاں
ایہدی نیہ وچ ساڈی رٙت
ساڈے ویہڑے ساڈا بابلا
سانوں آکھے بھاویں پُت
ساڈی ماں نوں پیندے حول نی
ساڈی جِسلے کردی گُت
گجرات این اے 65 قمر زمان کائرہ پیپلز پارٹی کے امیدوار نے اعلی ظرف کا مظاہرہ کیا اور پی ٹی آئی کے سید وجاہت حسنین شاہ کی جیت کو تسلیم کیا, انہوں نے کہا میں مانتا ہوں عوام نے عمران خان کو منڈیٹ دیا کیونکہ میرے پاس بھی تمام فارم 45 موجود ہیں
I myself surveyed NA 128 in Lahore last week. 8 out of 10 people did not even know who Aun Chaudhary was. Turns out, he defeats Salman Akram Raja from Lahore today; PTI’s most popular and promising candidate this time around. I mean, what a farcical bulldozing. Don’t tell us to believe this.