استغفـــــــرّ الْلَّهِ الْعَظِيْـــــــمَ الَّـذِيْ لَا الَـهَ الَا هُـوَ الْحَـيُّ الْقَيُّــــوَمِ وَ أَتَـــوّبَ الَيَّــــهِ .
ALLAH is the Most Forgiving.
🕋
*سنو!*
اللہ تمہیں زندگی کی وہ تمام خوشیاں عطا کرے جو تمہارے حق میں بہتر ہوں، دل کو سکون دینے والی اور ہمیشہ قائم رہنے والی ہوں۔ ❤️
*آمین، یا ربّ العالمین!* 🤲 ❤️
*عید الاضحیٰ مبارک!*
اللہ کرے یہ عید آپ کے لیے ڈھیروں خوشیاں، سکون اور برکتیں لے کر آئے۔
آپ کی اور آپ کے پیاروں کی قربانی اور عبادتیں اللہ قبول فرمائے۔ آمین
*"تَقَبَّلَ اللّٰہُ مِنَّا وَمِنْکُمْ صَالِحَ الْاَعْمَال"*