ماں کی اہمیت میرے جیسوں سے پوچھیں جنہوں نے بچپن میں ماں کھوئی ہے۔ایک بار سہی، پر اسکے لمس کو محسوس کرنا چاہتی ہوں جاننا چاہتی ہوں کہ ماں کی گود میں سر رکھنے سے کتنا سکون ملتا ہے۔کاش ایک بار میں اپنی ماں کے گلے لگ کے دکھ درد سنا سکتی 😑😑
اللہ پاک میری ماں کی مغفرت فرمائیں۔
آمین
ھم سماعت کو ہتھیلی پہ لیے پھرتے ہیں
تیری آواز میں کوئی تو پکارے ھم کو
تو ھے وہ قیمتی نقصان جو راس آیا ھے
اچھے لگتے ہیں تیرے بعد خسارے ھم کو۔
#PsychoSadi