بڑی شان ہے اُس ذات کی جس کے ہاتھ میں ساری بادشاہی ہے، اور وہ ہر چیز پر پوری طرح قادر ہے۔ جس نے موت اور زندگی اس لئے پیدا کی تاکہ وہ تمہیں آزمائے کہ تم میں سے کون عمل میں زیادہ بہتر ہے، اور وہی ہے جو مکمل اِقتدار کا مالک، بہت بخشنے والا ہے،
سورۃ الملک
عجیب گندے گِدھ ہیں۔ انہیں اپنی سیاست چمکانے کے لیے انہیں لاشیں چاہئیں. لاش ملتی ہے تو یہ جنگلی وحشیوں کے طرح برہنہ ہو کر ناچنے لگتے ہیں۔
آیت اللہ علی خامنہ ای کی شہادت پر بھی ان وحشی درندوں کا رقص جاری ہے۔ شرم کرو !!
⚫️ We announce to the Islamic Ummah the martyrdom of the Leader of the Muslims of the world, Imam Khamenei.
إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
لیاقت آباد میں ایم کیو ایم پاکستان کے زیرِ اہتمام عوامی احتجاجی جلسے کا انعقاد کیا گیا، جس سے سینئر مرکزی رہنما و وفاقی وزیر صحت سید مصطفیٰ کمال، سینئر رہنما انیس قائمخانی، انچارج سی او سی فرقان اطیب، پارلیمانی لیڈر افتخار عالم اور ٹاؤن انچارج محمد یٰسین نے خطاب کیا۔
جلسے میں ہزاروں کی تعداد میں خواتین، مرد حضرات، بزرگوں اور نوجوانوں نے بھرپور شرکت کر کے اپنے حقوق کے لیے آواز بلند کی
#MustafaKamal
#MQMPakistan
#کراچی_MQM_لیاقت_آباد_جلسہ
#StandForJustice
کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن شاہ فیصل چوک پر ایک افسوس ناک حادثہ پیش آیا ہے جس میں ایک شہری موٹر سائیکل سمیت گڑھے کے اندر جا گرا، اس حادثے کی فوٹیج بھی سامنے آگئی، ویڈیو میں دیکھا گیا کہ شہری گڑھے کے سائیڈ سے موٹر سائیکل نکال رہا تھا کہ اچانک توازن خراب ہوا اور شہری گڑھے میں گرا، بھاری موٹر سائیکل شہری کے اوپر جا گری، شہری نے خود نکلنے کی کوشش کی لیکن کامیاب نہیں ہو سکا، 3 راہگیر گڑھے میں اترے اور شہری کو باہر نکالا، پھر رسی کی مدد سے موٹر سائیکل کو بھی باہر نکالا گیا، خوش قسمتی سے شہری بڑے حادثے سے محفوظ رہا۔
#TOKAlert #Karachi
پی ٹی آئی سے جڑا ہوا عادل راجہ، جو پاکستان میں سنگین مقدمات میں 35 سال کی سزا پا چکا ہے، فوج سے برطرفی کے بعد بیرونِ ملک بیٹھ کر سوشل میڈیا کو ریاست مخالف نفرت اور انتشار پھیلانے کے لیے استعمال کر رہا ہے۔ بلوچستان کے دھماکے ہوں یا اسلام آباد کی امام بارگاہ پر حملہ ہر واقعہ ایک ہی دشمنانہ سوچ اور ایک ہی اسکرپٹ کی عکاسی کرتا ہے، جہاں سوشل میڈیا سب سے مؤثر ہتھیار بن چکا ہے
#دہشتگردی_کے_پیچھے_PTI
سینئر مرکزی رہنما انیس احمد قائمخانی نے ملیر UC04 میں کینسر کے مرض میں مبتلا کارکن فرید بھائی کی عیادت کی۔ اس موقع پر انچارج COC فرقان اطیب، مرکزی رہنما شاکر علی، نیک محمد، رکن قومی اسمبلی آسیہ اسحاق، رکن سندھ اسمبلی شارق جمال، نجم مرزا سمیت یگر ذمہ داران و کارکنان موجود۔
#Malir
عادل راجہ جیسے سزا یافتہ مجرم اور اس کے ساتھ جڑے متعدد PTI سوشل میڈیا کارکن، جو بھارتی خفیہ ایجنسی RAW کی پشت پناہی سے پاکستان کے خلاف پراپیگنڈا کر رہے تھے، اب پوری طرح بے نقاب ہو چکے ہیں۔
یہی وہ پی ٹی آئی اور عمران خان کا دور تھا جس میں آپریشن ردّالفساد کے بعد افغانستان دھکیلے گئے طالبان دہشتگردوں کے لیے دوبارہ پاکستان آنے کے راستے ہموار کیے گئے۔
آج بلوچستان کے حملے ہوں یا اسلام آباد کی امام بارگاہ میں دہشتگردی تمام حقائق ایک ہی سچ کی نشاندہی کر رہے ہیں۔
#دہشتگردی_کے_پیچھے_PTI
ایم کیو ایم پاکستان کے سینئر مرکزی رہنما انیس احمد قائمخانی نے رکن سندھ اسمبلی شارق جمال کی خالہ کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے اہلِ خانہ سے تعزیت کی اور مرحومہ کی مغفرت کے لیے دعا کی، اس موقع پر انچارج COC فرقان اطیب، مرکزی رہنما شاکر علی، نیک محمد، رکن قومی اسمبلی آسیہ اسحاق، رکن سندھ اسمبلی شارق جمال، نجم مرزا سمیت COC اور ملیر ٹاؤن کے ذمہ داران و کارکنان کی بڑی تعداد موجود .
#AnisQaimKhani
#NajamMirza #Korangi #PS94
#MQMPakistan #Karachi
@KamalMQM
سینئر مرکزی رہنما انیس احمد قائمخانی نے ملیر ٹاؤن کے زیشان کے گھر لگنے والی آگ کے باعث جھلس کر انتقال کر جانے والے معصوم بچہ آحد نادر کے گھر آمد، اہلِ خانہ سے تعزیت کی اور مرحوم کی مغفرت کے لیے دعا کی، اس موقع پر انچارج COC فرقان اطیب و دیگر مرکزی رہنما و اراکین اسمبلی موجود۔
سینئر مرکزی رہنما انیس احمد قائمخانی نے رکن سندھ اسمبلی شارق جمال کی خالہ کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے اہلِ خانہ سے تعزیت کی اور مرحومہ کی مغفرت کے لیے دعا کی، اس موقع پر انچارج COC فرقان اطیب، مرکزی رہنما شاکر علی، نیک محمد، اراکین قومی و صوبائی اسمبلی موجود۔