جب سے جماعت اسلامی نے پٹرولیم لیوی کے خلاف احتجاج شروع کیا ہے پٹرول کی قیمت میں مسلسل اضافہ ہوتا چلا جا رہا ہے آج بھی جماعت اسلامی نے ہڑتال کے کال دی تھی لیکن آج بھی پٹرول مہنگا ہوا اور پھر جماعت اسلامی نے حکومت سے مذاکرات بھی کر لئے ۔۔۔۔۔ یہ کیسی ہڑتال تھی کیسے مذاکرات تھے؟
بہت سے انٹرویو آئیں گے۔ بہت توجہ بھٹکائی جائے گی۔ بہت سی ٹرک کی بتیاں ہوں گی اور جعلی امیدیں دلائی جائیں گی۔
مگر جیتنے کا صرف ایک ہی نسخہ ہے توجہ صرف اپنے ہدف پر رہے۔۔۔
🚨بریکنگ نیوز ،
بلی تھیلے سے باہر آ گئی ، یہ ہے وہ انٹرویو جو کروایا گیا ہے ، جس کے ذریعے پورے سوشل میڈیا کا رخ چینج کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے
اب اہم نے کیا کرنا ہے ؟ سنیں، کاپی کریں اور آگے شیئر کریں
ہم نے علی امین گنڈا پور کی کسی بات کا جواب نہیں دینا ، اندرونی لڑائی پر اس انٹرویو کو کوئی بھی کلپ لگائے تو اسے بلاک کریں اور سکرین شاٹ لگائیں،
جو بھی اس انٹرویو میں 27 ستمبر کے علاوہ کی گئی کسی بات کا کلپ لگائے تو سمجھ جائیں کہ وہ یا تو کسی ایجنڈے پر ہے یا ناسمجھی میں عمران خان کی رہائی مہم سے توجہ ہٹانے میں استعمال ہورہا ہے ،
جو بھی اس انٹرویو کے کلپ لگائے اسے بلاک کرتے جائیں، مکمل اگنور کریں، فوکس سٹریٹ موومنٹ اور 27 کی کال پر رکھیں
لانگ مارچ کی تاریخ نزدیک آتے ہی میدان کے کھلاڑی عرفان سلیم نے پشاور ضلعی صدر کی کمان دوبارا اُٹھا لی،
عرفان سلیم نے ضلعی صدر پشاور کا عہدہ دوبارا سنبھال لیا۔
خوش آمدید صدر صاحب، اللہ مزید استقامت دے۔۔
@_IrfanSaleemPTI
پی ٹی آئی ورکرز 20، 30 یا 50 افراد کی چھوٹی ٹیمیں بنائیں، ہر ٹیم کا ایک ذمہ دار ہو اور رابطے کا محفوظ نظام بنائیں
ان شاء اللہ اسلام آباد متحد ہو کر جائیں گے، اور اپنے ہر ساتھی کی حفاظت اور اپنے لیڈر کو رہا کرکے واپسی یقینی بنائیں گے۔
اتحاد، نظم و ضبط، حفاظت
((فیاض خان قطر))
بی آر ٹی پاکستان کا کامیاب ترین ٹرانسپورٹ سروس ہے، یہ اندازہ آپکو تب ہوگا جب آپ بی آر ٹی اور باقی بسوں میں سفر کریں گے، اس لیے ہر کوئی مطالبہ کرتا ہے کہ اسے مزید بڑھاؤ، اب مزید 52 بس شامل کرلئے گئے ہیں جس سے تعداد بڑھ کر 296 ہو جائے گی۔
پاکستان کے تمام میٹروز کو اکھٹا کر کے بھی 296 بسوں کی تعداد نہیں بنتی جو اکیلے بی آر ٹی کی ہے، وزیر اعلیٰ اپنے لیے 11 ارب کا جہاز بھی خرید سکتا تھا مگر اس نے عوام کو سہولت دینا مناسب سمجھا۔
انڈین پنجاب کے سیاستدان بھی عمران خان کے حق آگیے❤️
عمران خان ایک فاتح کپتان ہے, عمران خان نے پاکستان کے لیے بہت کچھ کیا ہے, مفت کینسر ہسپتال بنائے, یونیورسٹیاں بنائی, عمران خان وزیراعظم پاکستان رہےہیں,
عمران خان کو علاج معالجے کے لیے ہسپتال منتقل کرنے دے, عاصم منیر نے کیوں عمران خان کو ناحق قید کیا ہؤا ہے!!
کرکٹرز کا عمران کےلیے آواز اٹھانا جن صحافیوں کو سازش دکھائی دیتا ہے الیکشن میں دھاندلی کے بارے میں کامن ویلتھ کا اپنی رپورٹ کو دبانا انہیں سازش کیوں نظر نہیں آتا؟ عمران کو ہٹانےکا امریکی حکم انہیں سازش کیوں دکھائی نہیں دیتا؟ فارم 47 کے ذریعے مینڈیٹ چوری انہیں کیوں سازش نہیں لگتی؟
اس ملک میں ہر بندہ کرپٹ ، بے ایمان ہے۔ یہاں آن لائن بزنس جیسے فراڈ پر ٹوٹل پابندی ہونی چاہئے۔ گھٹیا کوالٹی، غلط ملط چیزیں ، دکھانا کچھ بھیجنا کچھ ۔۔ پاکستانیوں کی گھٹی میں دو نمبری ہے۔
منافقت کی انتہا : مغرب میں جا کر بتاتے ہیں عمران خان ایک مذھبی آدمی اور کٹر مسلمان ہیں اور پاکستان میں اسے یہودی ایجنٹ کہتے ہیں ، کیونکہ عالمی میڈیا آپ کوجھوٹ بولنے نہیں دیتا
ہم نے اور خان صاحب کے خاندان کے افراد نے اقوام متحدہ جنیوا، امریکہ اور برطانیہ کے متعدد دورے کیے ہیں آنے والے دنوں میں ہماری بین الاقوامی مہم میں مزید تیزی آئے گی۔ تین سال قبل یہ معاملہ سیاسی مقدمات پر مبنی تھا، لیکن اب یہ سیاست سے بالاتر ہو کر ایک انسان کی زندگی اور صحت کا بنیادی مسئلہ بن چکا ہے ۔ یاد رہے کہ سپریم کورٹ نے تو انہیں شفاء انٹرنیشنل ہسپتال منتقل کرنے کا حکم دیا تھا، لیکن جن کینگرو عدالتوں کے ذریعے انہیں سزائیں سنائی گئیں وہ جیل کی بند دیواروں میں قائم کی گئی تھیں، ان کی قانونی ٹیمیں ان تمام بے بنیاد مقدمات کو اعلیٰ عدلیہ میں چیلنج کررہی ہیں ۔ لیکن اس وقت ہماری قوم تمام تر توجہ ان کی صحت اور زندگی کو بچانے پر مرکوز ہے، زلفی بخاری
جاوید میانداد نے شروعات کر دی ہے اب باقیوں بے حوصلہ پکڑنا ہے : ظلم و جبر کا دور تب تک ختم نہیں ہونا جب تک سب اپنا حصہ نہیں ڈالیں گے.
معیشت کی تباہی ، مینڈیٹ چوری اور کرپشن ہر پاکستانی کا مسئلہ ہے اور اس کے خلاف آواز اٹھانی چاہیے