زہراۃ العمر: زندگی کا پھول یعنی آپ ﷺ
ربیع العمر: زندگی کی بہار یعنی آپ ﷺ
شمس الضحیٰ: صبح کا سورج یعنی آپ ﷺ
بدرالدجیٰ چودھویں کے چاند یعنی آپ ﷺ
تاجدارِ بطحا ﷺپہ
آل پاک اصحاب النبیﷺامت پاکﷺ پہ
لاکھوں کروڑوں اربوں کھربوں درودوسلام #صدقےیارسول_اللّٰہﷺ#خاتم_النبیین_محمدﷺ
اللہ کی رضا اور مغفرت کے لیے:
"اَللّٰهُمَّ إِنِّی أَسْأَلُكَ رِضَاكَ وَالْجَنَّةَ، وَأَعُوْذُ بِكَ مِنْ سَخَطِكَ وَالنَّارِ"
اے اللہ ! میں تجھ سے تیری رضا اور جنت کا سوال کرتا ہوں، اور میں تیری ناراضی اور جہنم کی آگ سے تیری پناہ چاہتا ہوں۔