خلع لینے پرحنا ظریف باپ کے ہاتھوں قتل،شوہر کے ہاتھوں حنا جاوید قتل،ٹک ٹاکر عائشہ گلا منا کے قتل میں باپ اور بھائی ملوث۔2026 کے پہلے6ماہ میں خواتین کے خلاف تشدد کے 3,172، 2025 میں 6,543 کیسز سامنے آئے۔ دیکھیے
اگر نواز شریف کو لندن جا کر علاج کروانے کی اجازت عمران خان صاحب نے رپورٹس کی بدولت دے دی تھی ، تو پھر عمران خان کو انکے مرضی کے ڈاکٹر سے علاج کروانے کی اجازت کیوں نہیں ہے ؟؟
منصور علی خان پر تحریک انصاف کے بہت سارے دوست تنقید کرتے ہیں لیکن منصور علی خان کو جب سے میرا ان سے تعلق ہے سچ کہنے میں ہچکچاتے نہیں دیکھا قطع نظر اس سے کہ انکے سچ سے کس کو فائدہ ہو رہا یا نقصان !
زندہ معاشروں میں اختلاف ہونا چاہیے اختلاف بھی ایک خوبصورتی ہے ۔ ایسا اختلاف جس میں کسی کی تضحیک نہ ہو
یہ کلپ بہت زبردست ہے منصور علی خان نے سچ بتایا اور وسیم صاحب نے سچ کی وہ ترتیب بتائی جو پاکستان میں بچہ بچہ جانتا پھر نظام کے لوگ پوچھتے ہیں قوم عمران خان سے پیچھے کیوں نہیں ہٹ رہی
@IrshadBhatti336 sir aap bahut senior journalist hai aap questions ko compare na karein k ye sawal toh newspaper mai aai hain falane journalist ne poocha hai aap k level kafi uper hai behtar is taran ki controversiries ko avoid karein
سید مزمل حسین خوب کہہ گئے ہیں کہ یہ یوٹیوب فرقہ حق سچ نہیں اپنے ماہانہ 1.5 کروڑ کے ساتھ کھڑا ہے
یوتھیوں تصدیق کرنی ہو تو سادہ فارمولا ہے خان کی رہائی کی سنجیدہ تحریک چلا کر دیکھ لو یہ یوٹیومر فوج اور ریاست پر ایسا حملہ کریں گے تمہاری تحریک ناکام کر دیں گے
@Tushar_KN dhurandhar se pehlay nai thi ab hain obviously good for indian cinema aditya dhar ne ek acha benchmark set kiya hai lets bollywood kab tak carry kar sakta hai is ko
What a country !! Took a loan from the IMF, then stopped a potential World War, also attacked Afghanistan, talked ceasefire with China, then became a Global Peacemaker, also stood with Iran, then condemned attack on KSA, then negotiated with Trump while the nation watched PSL.
Cannot condemn this blasphemy campaign against Sohail Ahmed enough. Anybody who doesn’t worship their supreme leader, PTI supporters try to completely destroy them.