@amnesty found no evidence to support the Pakistan military’s claims that Omid Rehabilitation and Treatment Centre was being used to store weapons and ammunition or for other military purposes at the time of the attack. The air strikes violated the special protection afforded to healthcare facilities under international humanitarian law (IHL), as well the principles of distinction, precaution and proportionality designed to protect civilians.
https://t.co/LzdZwgfHEL
@HamidMirPAK لیکن میڈیا والوں کو خود کو ابھی تک یہ خیال نہیں آیا۔
کمپرومائز کرکے، اسٹیبلشمنٹ کے اشاروں پر چل کے اپنے اپنے پروگرام بچا کر بیٹھنے والوں کو کب غیرت آئے گی؟
کمپنی مرضی کے بندوں اور چابی والے ملاؤں سے خود کو گالی بھی پڑوا لیتی ہے کیونکہ وہ کمپنی کے اقتدار کیلئے خطرہ نہیں لیکن عمران خان صرف مینڈیٹ واپس مانگ لے تو ملک دشن اور غدار قرار دیتے ہیں بات کو سمجھو کمپنی اقتدار پہ کوئی کمپرومائز نہیں کرتی!
اگر آپکو لگتا ہے کہ فضل الرحمان صاحب کی بغاوت اصلی بغاوت ہے اور اس کے پیچھے جنرلز نہیں ہیں تو پھر بد قسمتی سے آپ stunted growth کا شکار ہیں۔ اللہ آپ پر رحم کرے۔
یہ بس ایک نیا جرنیلی پراجیکٹ ہے۔ اور کچھ نہیں۔
خیبرپختونخواہ اسمبلی میں اپوزیشن کے 53 ایم پی ایز تھے جو حکومت ان ممبران کے ساتھ نہیں بنا سکتے تھے ۔۔۔ پھر بھی مولانا فضل الرحمان کے بقول ان کو کہا گیا آپ حکومت بنائیں جس کا سیدھا مطلب یہ تھا کہ لوٹے اکٹھے کر حکومت بنا لیں گے
اندازہ کریں عوامی مینڈیٹ کی توہین کا کوئی موقع ہاتھ سے جانا نہیں دیا جاتا
@umardarazgondal آپ کی مجبوری ہے جرنیلوں کی ہاں میں ہاں ملانے کی۔ ورنہ جو فتح ملی تھی اس کا بھانڈا سیٹیلائٹ تصویروں نے پھوڑ دیا تھا۔ ٹرمپ کو بٹ کوائن کا لارا لگا کر تعریف کروا لینے سے شکست فتح نہیں بن جاتی۔