مجھے یقین ہےعمران خان پاکستان کا ہمدرد نہیں ہےاگرکسی اور کو ہے تو مبارک ہو
سٹیٹ بینک کوکس نے گروی رکھ دیا
عمران خان ایک پلانٹڈ ادمی ہےاور اپ ابھی بھی دیکھیں ناکہ کون سی لوبیز اس کو سپورٹ کررہی ہیں جویش لوبی انڈین لابی اور ایک گولڈ سمتھ لوبی ہے👇
یوتھیو اپنے باپ کےکارنامےسنو🔥
معروف قانون دان عرفان قادر کہ مطابق اگر کوئی جماعت 169 ووٹ حاصل کرنے کی پوزیشن میں ہو اور اس کے باوجود صدر قومی اسمبلی اجلاس طلب نہ کرے تو اسپیکر قومی اسمبلی کا اجلاس بلاسکتا ہے۔ اور اس کہ لئے مخصوص نشستوں کا فائنل ہونا ضروری نہیں ھے۔
اس کھوتے صدر نے جاتے جاتے زلیل ضرور ہونا تھا۔
پہلے سپریم کورٹ میں PTI کے تمام مقدمات جسٹس بندیال،اعجاز،منیب سنتے تھے،اب اسلام آباد ہائیکورٹ میں PTI کے تمام مقدمات جسٹس گل حسن،جسٹس بابر ستار اور جسٹس ثمن رفعت سنتے۔اس جماعت کو ججز بھی الاٹ ہوئے۔
رانا ثناءاللہ کی زندگی خطرے میں ڈالنے اور سینیٹر اسحاق ڈار صاحب سے متعلق اوپن فورم پر نازیبا الفاظ پر جب تک حامد میر معافی نہیں مانگتا، بائیکاٹ کریں
#BoycottMirJafar
گوجرانوالہ این اے 78 میں دھاندلی ب تگ نقاب
ہزاروں بیلٹ پیپرز جو استعمال نہیں ہوئے ان پر آر او کی ملی بھگت سے تحریک انصاف کے حامی آزاد امیدوار مبین عارف کے نشان پر مہریں لگا کر کیسے لیڈ دیکر خرم دستگیر خان کے مقابلے میں جتوایا گیا.
یوم تکبیر 28مئئ #نواز_شریف
پاکستان کی تاریخ مین سب بڑے پراجیکٹس اور initiatives پر نواز شریف کا نام ہے جبکہ مرغیاں، سالانی لنگر خانے اور کٹون پر خان صاحب کا
پنجاب کی چار صوبائی نشستوں پر گنتی ھوئی،چاروں پر آزاد امیدوار جن کو جتوایا گیا تھا ان کو شکست اور لیگی امیدوار جیت گئے ھیں۔
پی پی 7 راجہ صغیر کامیاب
پی پی 90 احمد نواز نوانی
پی پی 121 محمد امجد
پی پی 122 محمد ایوب
میری لیڈر،دوست،بہت پیاری بہن اور اب ہماری پاکستان اور پنجاب کی پہلی خاتون وزیر اعلی نامزد ہونے پر دلی مسرت ہورہی ہے
میاں نوازشریف اور شہبازشریف صاحب کے بعد مریم نواز صاحبہ بھی اپنی پارلیمانی سیاست کا آغاز پنجاب سے کرکے تاریخ رقم کرنے جارہی ہیں الحمدللہ
#پنجاب_میں_امید_سحر
ہم شرمندہ ہیں کہ ہم آپکے بیانیے کے ساتھ انصاف نہیں کرسکے؛ ہم آپکے ساتھ ہونے والے ظلم زیادتیوں ناانصافیوں کا بدلہ نہ چکا سکے۔ ہم آپ کی ملک اور قوم سے محبت، خدمت اور وفاؤں کے مقروض ہیں۔ آپکے احسانات کا بدلہ چکانے کا وقت آیا مگر ہم نے ضائع کر دیا۔شاید ہم بحیثیت قوم احسان فراموش ہیں۔