دنیا بھر میں رمضان المبارک کے دوران لوگوں کو ریلیف دیا جاتا ہے لیکن یہاں پر رمضان میں بہت زیادہ مہنگائی کردی جاتی ہے۔ قیمتوں کو برقرار رکھنے کیلئے صرف کل کے دن 46000ریڈز 42 لاکھ روپے کے جرمانے 133 ایف آئی آر اور 236 گرفتاریاں ہوئی ہیں، وزیراعلی پنجاب مریم نواز۔۔۔۔
ہر روز کتنے لوگوں کو نگہبان رمضان پیکج پہنچ رہا ہے اسکی مکمل تفصیلات ڈیش بورڈ پر لائیو دیکھی جاسکتی ہیں اور اس میں لایو انٹریز ہوتی ہیں جیسے جیسے انٹریز ہوں گی اعداد و شمار اپ ڈیٹ ہوتے رہیں گے،
وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف