اس مبارک پہاڑ کی زیارت کیجیے۔ جب حضور کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جنگ کے دوران زخمی ہو گے تھے تو اس پہاڑ نے رسول اللہ ص کو پناہ دینے کے لئے خود کو چیڑ ڈالا تھا۔۔
ٹیکسٹائل فیکٹری کے ملازم نے 10ہزار کٹوتی اور سب کے سامنے بےعزت کرنے پر مالک سے بدلہ کچھ یوں لیا کہ ٹیکسٹائل کے گودام میں پڑے مال کو آگ لگا دی 24$ کروڑ کا مال اور مشینری جل گئی
گجرات کے مالک کا بیڑا غرق کر دیا
پختون خواہ حکومت اور IG آمنے سامنے
پختون خواہ حکومت نے پولیس ایکٹ ترامہم منظور کی تو دوسری جانب IG نے ممبران صوبائی اسمبلی سے پولیس سکیورٹی واپس لے لی،، اسپیکر اسمبلی بابر سلیم سواتی نے آئی جی پختون خواہ کو سکیورٹی واپس کرنے کے لیے مراسلہ جاری کردیا
🇵🇸 🇮🇱 – امریکہ میں اسرائیلی سفیر یخیئل لیٹر کے بیٹے، نیریا لیٹر، کو مقبوضہ مغربی کنارے کے علاقے بیت حورون کے قریب آئی ڈی ایف کی ایک چیک پوسٹ کے نزدیک ایک گاڑی نے ٹکر مار دی۔ اطلاعات کے مطابق ان کی حالت تشویش ناک ہے۔