گو جسم کا قد سورۂِ والنّاس سے کم تھا
رتبہ نہ مگر حضرتِ الیاس سے کم تھا
گو زورِ طبع آج ذرا پیاس سے کم تھا
طاقت میں حبیب اور نہ عباس کم تھا
دنیا نے لڑائی کے قوانین بنائے
جو سب سے بہادر ہو وہ آخیر میں آئے
علامہ شاد گیلانی
آواز سائلِ عباس بندۂِ علی
@JaffriiAli گو جسم کا قد سورۂِ والنّاس سے کم تھا
رتبہ نہ مگر حضرتِ الیاس سے کم تھا
گو زورِ طبع آج ذرا پیاس سے کم تھا
طاقت میں حبیب اور نہ عباس کم تھا
دنیا نے لڑائی کے قوانین بنائے
جو سب سے بہادر ہو وہ آخیر میں آئے
علامہ شاد گیلانی
Bondex X @okx Cryptopedia Season 18 is LIVE 🚀
🎁 $200k of $BDXN Tokens up for grabs!
✅ Complete 6 simple tasks using your OKX wallet for your chance to win!
👇 Join now👇
📱 OKX Wallet > Discover > Cryptopedia
🧑💻 https://t.co/exBTxsIBgd
Don't miss out - ends June 4th, 2300 UTC
صحفیہ سجادیہ پڑھتے ہوئے امام زین العابدینؑ کی دعاؤں میں سے ایک دعا کا ایک جملہ پڑھ کر رونگٹے کھڑے ہو جاتے ہیں امام زین العابدینؑ اُس دعا میں فرماتے ہیں کہ :
" یا اللہ میں تجھ سے اس بات پر معذرت چاہتا ہوں کہ میرے سامنے کسی مظلوم پر ظلم کیا گیا ہو ،اور میں کچھ نہ کر سکا "
😭🙏🏻💔
#247 #Vu#services#Aoa
I can do any kind of #Assignment and# Gdb and #Quizzes in very low price
Assignment: 150 Rs Only
GDB: 100 Rs Only
Quiz: 100
#Contact:03011661472
Ager kisi nay banwani tou main bna kr doonga copy nahi hogi
⚘عیدِ غدیر مبارک⚘
جو آگے نکل گئے ہیں وہ واپس آ جائیں، جو پیچھے رہ گئے ہیں وہ جلدی شامل ہو جائیں تاکہ ہر بندہ اپنے کانوں سے سن لے اور آنکھوں سے دیکھ لے۔
#EidGadheer#EidGhadeermubarak