کارنجھر کی خوبصورت وادیاں دیکھنے ہر سال لاکھوں سیاح تھر آتے ہیں۔ ان وادیوں میں صدیوں پرانی تہذیب چھپی ہوئی ہے۔ بھوڈیسر ��سجد سے اذان کی آواز ، جین اور ھندو مذھب کے مندر کی گھنٹیاں ، روپلو کی للکار۔بدقسمتی سے پئسے کی حوس کے ٹھیکیدار کارنجھر کو نہین تھرپارکر کے اندر کو کاٹ رہے ہیں
شہیدمحترمہ بےنظیربھٹومیڈیکل یونیورسٹی کے طلبہ کا احتجاج
اگر نمرتا کے خون سے انصاف نہ ہوا تو پورے ملک میں احتجاج کیاجائے گا
وی سی اور ہاسٹل وارڈن کو برطرف کر کے گرفتار کیا جائے
نمرتا سندھ کی بیٹی ہےاس کےساتھ انصاف کیوں نہیں کیاجارہا
#JusticeForNimrita