پاکستان.... پاکستان..... پاکستان..... پاکستان..... پورے انٹرنیشنل میڈیا پہ پاکستان چھایا ہوا ہے، اور انڈیا کی چیخیں مریخ تک سنائی دے رہی ہیں.
Well played, the wonder boys, Shahbaz, Munir and Dar ! 🇵🇰✌️
@CMShehbaz@MIshaqDar50@OfficialDGISPR
اور ناظرین عمران نیازی کے بیٹے کاسم گولڈ سمتھ نے یورپی یونین سے پاکستان کے جی ایس پلس سٹیٹس کو منسوخ کرنے کیلئے شعلہ بیانی کر ڈالی
آج ثابت ہوگیا کہ اکرام اللہ نیازی کی نسل پاکستان کی بدترین دشمن ہے
سعودی صحافی بقر العیتانی نے بھی کھل کر پاکستان کے ثالثی کردار کی تعریف کردی۔
سعودی صحافی نے بولا کہ جب سے جنگ شروع ہوئی ہے تب سے پاکستان سب سے زیادہ ایکٹو ہے کہ اس جنگ کا خاتمہ کیا جائے۔
اور یہاں کچھ نمک حرام پاکستان کو ہی طعنے مارنے میں مصروف تھے۔
کوئی اول نمبر کا کاذب ہی ہوگا جو کہے گا کراچی لاہور سے اچھا ہے،لاہور کی خوبصورتی،صفائی، انفراسٹرکچر اور سیف سٹی دیکھیں،لاہور میں آج بھی گھروں کی چھوٹی دیواریں ہیں کراچی میں آپ یہ تصور بھی نہیں کرسکتے:تابش ہاشمی
آئرش صحافی چے بویس کے مطابق
ایران نے ڈالر کے بجائے چینی کرنسی یوآن میں وصولی شروع کر دی
بھارتی آئل ٹینکر کو چینی یوآن میں ادائیگی کے بعد آبنائے ہرمز سے گزرنے کی اجازت دی گئی۔
آیت اللہ سید علی خامنہ ای سے میرا بہت اچھا تعلق تھا۔ ان سے تین مر تبہ ملاقات ہوئی، خامنہ ای مجھ سے پیار کرتے تھے۔ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی شیعہ علماء سے گفتگو
چین اور پاکستان زمینی راستوں سے ایران کی مدد کر رہے ہیں۔ چینی اسلحہ براستہ پاکستان ایران پہنچ رہا ہے۔
پاکستانی جنرلز اپنے قومی مفاد اور قومی سلامتی کے بارے میں اچھی طرح جانتے ہیں، اس معاملے میں وہ کبھی غلط ثابت نہیں ہوئے، اور وہی کرتے ہیں جو ان کے ملکی اور قومی مفاد میں ہو
ممتاز بھارتی دفاعی تجزیہ کار پراوین ساہنی کا تبصرہ
وہ بات جو آپ کو راتب خور اور درباری نہی بتائیں گے ہمارے پڑوس میں انڈیا ہے ڈیڑھ ارب کی آبادی ہے ہم سے پانچ گنا زیادہ ہے مگر انڈیا نے ایک روپیہ پیٹرول کی قیمت نہی بڑھائی ہے
اور کہا ہے عالمی منڈی میں 130 ڈالر تک ہم قیمت نہی بڑھائیں گے
نا سکول بند کیے نا دفاتر میں چھٹی دی نا تیل کی راشنگ کی ہے
وجہ یہ کہ انڈیا نے 90 دن کا تیل ذخیرہ رکھا اس کے پاس معاشی کشن ہے جبکہ پاکستان کے پاس یہ نہی ہے انہوں نے اتنی پلاننگ ہی نہی کی ہے جو تھوڑا پیسہ آتا اسے یہ افسر شاہی اور دیگران کی عیاشی میں لگا دیتے لگثری گاڑیاں اور جہاز خرید لیتے اور جب تھوڑا۔ بحران آتا ملک بند کر کے بیٹھ جاتے ہیں
میرا خدا گواہ ہے بنیان مرصوص میں اللہ کی مدد آئی، ہم نے مدد آتے دیکھی اور محسوس کی، فیلڈ مارشل نے اقبال کے شعر کا حوالہ بھی دیا:
فضائے بدر پیدا کر فرشتے تیری نصرت کو
اتر سکتے ہیں گردوں سے قطار اندر قطار اب بھی
Norway Attacks = Christian
Oklahoma City Bombing = Christian
Christchurch mosque Massacre = Christian
Charleston Church Shooting = Christian
Ku Klux Klan Terror = Christian
Birmingham Church Bombing = Christian
Olympic Park Bombing = Christian
Atlanta Clinic Bombings = Christian
Army of God Terror Attacks = Christian
Fourth Crusade Sack of Constantinople = Christians
Spanish Inquisition = Christians
Salem Witch Trials = Christians
European Witch Burnings = Christians
Bosnian War Massacres = Christians
Lord’s Resistance Army Atrocities = Christians
Rwandan Genocide = Christians
Central African Republic Anti-Muslim Pogroms = Christians
El Paso Mass Shooting = Christians
Tree of Life Synagogue Shooting = Christian
Norwegian Mosque Attack Attempt = Christian
Quebec City Mosque Shooting = Christian
Pittsburgh Synagogue Shooting = Christian
Buffalo Mass Shooting = Christian
Charleston Emanuel AME Church Massacre = Christian
Tulsa Race Massacre = Christians
Anti-Black Lynching Campaigns = Christians
Colonial Forced Conversions = Christians
Residential School Abuses = Christians
Conquest of the Americas Atrocities = Christians
Belgian Congo Mass Atrocities = Christians
Anti-Jewish Pogroms in Europe = Christians
Holocaust Collaboration by Churches = Christians
Balkan Ethnic Cleansing = Christians
Anders Breivik Utoya Massacre = Christian
Anti-Muslim Church Militias Nigeria= Christians
Anti-Abortion Murders US= Christians
Christian Identity Militia Attacks = Christians
Serbian Orthodox Militias = Christians
Croatian Ustaše Genocide = Christians
Spanish Civil War Religious Violence = Christians
French Wars of Religion = Christians
St. Bartholomew’s Day Massacre = Christians
Irish Sectarian Killings = Christians
Apartheid-Era Church-Backed Violence = Christians
Forced Conversion of Indigenous Peoples = Christians
Church-Backed Slave Trade Justification = Christians
Anti-Muslim Attacks in Myanmar = Christians
Anti-Refugee Church Extremist Attacks = Christians
White-Supremacist Terror Attacks = Christians
What’s your point?
جو پاکستانی اس انڈین پرااپیگنڈا میں شامل ہوکر پاکستان کو عالمی سطح پر بدنام کرنے میں اپنا حصہ ڈال رہے تھے ان کو شرم آئی ؟
انڈین میڈیا نے معافی نامہ باقاعدہ اپنے اکاونٹ سے پوسٹ کر کے بتا دیا ہے کہ ہم نے حالات و واقعات پر جو دعوی کیا وہ جھوٹا تھا
ڈاکٹر میتھیو لوئس، جنہیں جمائمہ نے 2004 میں طلاق سے پہلے نفسیاتی مشیر کے طور پر رکھا تھا، ٹاک ٹی وی یو کے پر آ کر سب کچھ بتا دیا۔
"عمران ایک زہنی مریض ، شدید نرگسیت اور خود پسندی کا شکار ہے اور یہ شادی چل ہی نہیں سکتی تھی، میں نے پہلے ہی جمائمہ کو خبردار کر دیا تھا۔ اس نے ہر علاج سے انکار کر دیا۔"
#RipJounalism 🪦
Yalda Hakim exposed as anti-Pakistan, pro-India. She colluded with PTI's Jahangir Chiko to push an anti-Pakistan agenda and used Imran Khan's sister to bash the army. Sky News should prioritize journalistic integrity.
بلی تھیلے سے باہر آگئی، اس سے بڑا اور کیا ثبوت چاہیے کہ عمران خان کا پورا ٹبر ملک دشمن پراکسیز کے ہاتھوں کھیل رہا ہے
"عاصم منیر اسلام پسند ہے اور جان بوجھ کر بھارت سے لڑتا ہے جبکہ عمران خان ایک لبرل اور مغرب کا اثاثہ ہے۔ سارے مغرب کو عاصم منیر نامی انتہا پسند کی جگہ عمران خان کی حمایت کرنا ہوگی ورنہ وہ بھارت سمیت اسکے کسی اتحادی کو نہیں بخشے گا"
علیمہ خان کی سکائی نیوز پر پاکستان مخالف افغانی اینکر یلدا حکیم سے گفتگو
دنیا میں فحاشی کے لحاظ سے سرفہرست دس ممالک کے غالب مذہب
1. تھائی لینڈ – (بدھ مت)
2. ڈنمارک – (عیسائیت)
3. اٹلی – (عیسائیت)
4. جرمنی – (عیسائیت)
5. فرانس – (عیسائیت)
6. ناروے – (عیسائیت)
7. بیلجیم – (عیسائیت)
8. اسپین – (عیسائیت)
9. برطانیہ – (عیسائیت)
10. فن لینڈ – (عیسائیت)
دنیا میں چوری کی شرح کے لحاظ سے سرفہرست دس ممالک اور ان کے غالب مذہب:
1. ڈنمارک اور فن لینڈ – (عیسائیت)
2. زمبابوے – (عیسائیت)
3. آسٹریلیا – (عیسائیت)
4. کینیڈا – (عیسائیت)
5. نیوزی لینڈ – (عیسائیت)
6. بھارت – (ہندومت)
7. انگلینڈ اور ویلز – (عیسائیت)
8. امریکا – (عیسائیت)
9. سویڈن – (عیسائیت)
10. جنوبی افریقہ – (عیسائیت)
دنیا میں شراب نوشی کی شرح کے لحاظ سے سرفہرست ممالک اور ان کے غالب مذہب:
1. مالڈووا – (عیسائیت)
2. بیلاروس – (عیسائیت)
3. لیتھوینیا – (عیسائیت)
4. روس – (عیسائیت)
5. چیک ریپبلک – (عیسائیت)
6. یوکرین – (عیسائیت)
7. انڈورا – (عیسائیت)
8. رومانیہ – (عیسائیت)
9. سربیا – (عیسائیت)
10. آسٹریلیا – (عیسائیت)
دنیا میں قتل کی بلند شرح والے ممالک اور ان کے غالب مذہب:
1. ہونڈوراس – (عیسائیت)
2. وینزویلا – (عیسائیت)
3. بیلیز – (عیسائیت)
4. ایل سلواڈور – (عیسائیت)
5. گوئٹے مالا – (عیسائیت)
6. جنوبی افریقہ – (عیسائیت)
7. سینٹ کٹس – (عیسائیت)
8. بہاماس – (عیسائیت)
9. لیسوتھو – (عیسائیت)
10. جمیکا – (عیسائیت)
دنیا کی چھ خطرناک ترین گینگوں کی مذہبی شناخت:
1. یاکوزا – جاپان (لا مذہبی)
2. اگبیرس – نائجیریا (عیسائیت)
3. واہ سینگ وُو – ہانگ کانگ / چین (بدھ مت)
4. جمیکا بوس – جمیکا (عیسائیت)
5. پی سی سی – برازیل (عیسائیت)
6. آرین برادرہڈ – امریکا (انتہا پسند سفید فام عیسائیت)
دنیا کے سب سے بڑے منشیات فروشوں کی قومیت اور مذہب:
1. پابلو ایسکوبار – کولمبیا (عیسائی)
2. آمادو کاریو – میکسیکو (عیسائی)
3. کارلوس لیدر – کولمبیا (عیسائی)
4. گریسیلڈا بلانکو – کولمبیا (عیسائی)
5. خواکین گوزمان (ال چاپو) – میکسیکو (عیسائی)
6. رافائیل کارو – میکسیکو (عیسائی)
پھر بھی ہمیں کہا جاتا ہے کہ اسلام دنیا میں دہشت گردی اور تشدد کا سبب ہے، اور ہم سے توقع کی جاتی ہے کہ ہم اس پر یقین کریں؟
مسلمانوں نے پہلی عالمی جنگ شروع نہیں کی، بلکہ یہ مغربی سیکولر عیسائیوں کی پیدا کردہ تھی
مسلمانوں نے دوسری عالمی جنگ بھی شروع نہیں کی، وہ بھی مغرب ہی نے بھڑکائی
آسٹریلیا کے بیس ملین مقامی باشندوں کا قتل مسلمانوں نے نہیں کیا، بلکہ وہ لوگ تھے جو "محبت کے دین" کے پیروکار تھے۔
جاپان کے دو شہروں (ہیروشیما اور ناگاساکی) پر ایٹمی بم گرانے والے بھی مسلمان نہیں تھے
جنوبی امریکا میں ایک کروڑ سے زائد ریڈ انڈینز کے قاتل بھی مسلمان نہیں تھے بلکہ "امن کا پیغام" لے کر آئے ہوئے عیسائی مبلغ تھے۔
شمالی امریکا میں پانچ کروڑ ریڈ انڈینز کا قتل بھی مسلمانوں نے نہیں کیا
افریقہ سے 18 کروڑ افراد کو غلام بنا کر لے جانے والے بھی مسلمان نہیں تھے بلکہ وہی تھے جو آزادی اور لبرل ازم کے نعرے لگاتے ہیں
مسلمان دہشت گرد نہیں
بلکہ دہشت گردی کی تعریف ہی مغرب کی طرف سے امتیازی اور جانبدار ہے۔
اگر کوئی غیر مسلم حملہ کرے تو وہ ایک "انفرادی جرم" کہلاتا ہے
لیکن اگر کوئی مسلمان کسی حملے میں ملوث ہو، تو اُسے فوراً دہشت گردی قرار دے دیا جاتا ہے
چاہے وہ اپنے دین اور امت کے دفاع میں ہی کیوں نہ ہو
ایف بی آئی کے سرکاری اعداد و شمار کے مطابق
1980 سے 2005 کے درمیان امریکا میں ہونے والے حملوں میں
صرف 6 فیصد حملے مسلمانوں سے منسوب تھے
جبکہ یہودیوں سے 7 فیصد
لیکن ان پر میڈیا نے کبھی توجہ نہیں دی
لہٰذا ہمیں دوہرے معیارات چھوڑنے ہوں گے
تبھی ہم اسلام کی اخلاقی بلندی اور عدل کو دنیا کے سامنے درست انداز میں پیش کر سکیں گے
اس پیغام کو خود تک محدود نہ رکھیں
اس سچائی کو دوسروں تک بھی پہنچائیں،
کیونکہ میڈیا کی طاقت دولت اور مفاد پرستی نے
اسلام کی تصویر کو مسخ کرنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑی
اور افسوسناک پہلو یہ ہے کہ
ہماری ہی قوم کے کچھ منافق اس مہم کا حصہ بن چکے ہیں
یہ دراصل اسلام کے خلاف ایک جنگ ہے
اور ہم پر فرض ہے کہ ہم اپنے لوگوں کو اس حقیقت سے خبردار کریں
جتنے ممکن ہوں اور جتنے وسائل ہمارے پاس ہوں
اور آخر میں فخر سے کہیں
میں مسلمان ہوں اپنے دین پر فخر ہے اور اپنی امت اور اس کی عورت ، طاقت اور پیسے کی ہوس پر میں شرمندہ ہوں💔
ناظرین اس وقت بِلی مکمل طور پر تھیلے سے باہر آ چکی ہے
عمران خان کی بہن نورین خان نے بھارت سے پاکستان کے خلاف آپریشن سندور پارٹ 2 کرنے کی درخواست کردی 🚨
کچھ دنوں سے تحریکِ انتشار اور بھارت کی قُربتیں ایسے ہی نہیں چل رہی تھیں
بھارتی میڈیا PTI کے احتجاج کی کوریج کر رہا تھا اور عمران خان کی بہنیں بھارتی چینلز پر پاکستان کے خلاف زہر اُگل رہی تھیں
پاکستانی عوام اس فتنہ جماعت کو پہچان چکی ہے یہ پاکستان کے لئے سیکیورٹی رِسک بن چکے ہیں
پاکستان کی بقاء کیلئے اس جماعت پر پابندی لگانا اب ناگزیر ہو چکا✊🏻