#BreakingNews : My Exclusive story on charges of money laundering on Jazz and its CEO by former CEO of sister concern Mobilink. It’s huge…
@StateBank_Pak@jazzpk
https://t.co/CX6RMnTL6v
اسلام آباد کی تپتی دوپہروں سے جب کاغان کی برفانی جھیل سیف الملوک تک پہچنے کے لئیے جیپ کا آخری سفر اور جیپ ڈرائیور کا انٹرویو آپکو پاکستان کے معاشرے اور اُسکی موجودہ سیاسی نفسیات کا پتہ دیتا ہے۔
آخر اس راستے کو عام گاڑی پر سفر کے لیئے پلا کیوں نہیں کیا جاتا اور یہاں کون کون سے ٹیکس کس نام پر لئیے جا رہے ہیں؟ سیف الملوک کی خوبصورتی اور ٹھنڈک کا احساس واپسی کے خیال سے اداسی میں کیوں بدل جاتا ہے۔ لگتا ہے کہ آدم ایک بار پھر جنت سے نکالا جا رہا ہے۔
#MJtv
MJtv SPECIAL: What happened during a jeep journey from Kaghan to the legendary Lake Saif Ul Maluk ... https://t.co/atFw56B3yY via @YouTube
As Asim Munir, Pakistan’s military chief, seeks to project strength abroad, militant violence in his country is the worst it has been in a decade https://t.co/ib76cLrfnd
A simple litmus test of this love and respect is to ask JD Vance:
How would you like someone like Gen Asim Munir leading the US Army?
Because chances are JD Vance would be in prison right now with Ushna.
Western democracies love their “third world” military dictators that prioritize short-term US national security interests over long-term development and prosperity of their own people and country.
یہ دونوں فوج میں تھے ندیم انجم بیٹے کو جوانی میں ریٹائرڈ کروا لیا اور عاصم منیر نے داماد کا فوج سے سول سروس میں ٹرانسفر کروایا اور ان کو اللہ کی جنگ سے بچا لیا
اور غریبوں کے بچوں کو کبھی بلوچستان میں مروہ رے کبھی افغانستان میں ۔ اور اپنی پالیسیوں کی وجہ سے لوگ اب فوج پہ تھو تھو کر رے 😡🖐️
فرعون کتنا ہی طاقتور کیوں نا ہو جائے، چاہے ظلم کی سبھی حدیں پاٹ دے، آخر کار غرقِ دریا ہونا ہے!
سلام ہے اُنہیں جو: لشکرِ قلیل سے ہیں، علمِ حسین بلند کئے ہیں، لہو لہو ہیں پر ڈٹے ہوئے ہیں
رحیم یار خان میں 19 سالہ لڑکی کو آئن لائن نوکری کی پیشکش کی گئی ۔ لڑکی نوکری کے لالچ میں جھانسے میں آ گئی تو اسے میٹنگ کے لئے بلا کر نشہ آور چیز پلا کر گینگ ریپ کا نشانہ بنایا گیا جس کے بعد اس قسمت ماری کو گاڑی تلے کچل کر قتل کر دیا گیا۔۔
پنجاب میں خواتین ریڈ لائن نہیں رہیں ؟
@OfficialDPRPP
“They knew exactly who Mona Khalil was.
They knew the bright orange house in Mansouri, south Lebanon. They knew it was not a military site, not a command center, not a battlefield position. It was one of the most recognizable symbols of environmental conservation on Lebanon's southern coast; a sanctuary dedicated to protecting endangered sea turtles and preserving life.”
Marwa Osman writes about Israel’s deliberate targeting of a prominent environmental activist in Lebanon. ⬇️
امریکہ میں سرمایہ کار ڈیٹا سنٹرز بنانے کیلئے کروڑوں ڈالر لگانے کو تیار ہیں۔ اسکے باوجود مقامی آبادی کے آبی ذخائر سمیت دیگر وسائل پر انکے اثرات پر میڈیا بھی تنقید کر رہا ہے اور ایوان میں بھی بحث ہو رہی ہے۔ حکومتوں کا بنیادی مقصد سرمایہ کاروں کی بجائے عوام کے مفاد کا تحفظ ہوتا ہے۔