ہمیں اپنے قصور کا پتہ ہے۔ اگر ہمارے مریض علاج نہ ہونے کے باعث موت کے منہ میں جائیں تو علاج کی سہولت مانگیں تو ہم دہشتگرد۔ اگر ہم کشمیری ہیں اور کہیں بھی رہتے ہوں اور اپنا حق مانگ لیں تو دہشتگرد
#RightsMovementAJK@MirwaizKashmir@AzazSyed@AsadAToor@najamsethi
ایک دور تھا جب الیکشن میں ڈبے بھرنے والوں کو ڈر ہوتا تھا کہ کوئی ہمیں دیکھ نہ لے، لیکن اب تو ایسا مرحلہ آ گیا ہے کہ انہیں کوئی شرم، ڈر اور خوف ہی نہیں رہا کہ ہم بے نقاب ہو جائیں گے۔ ہمیں کہا جاتا ہے کہ ہمارے ڈاکوں، غیر آئینی کاموں، ظلم زیادتی اور الیکشن چوری پر اس لیے سوال نہ کرو، کیونکہ بھارتی میڈیا اس بات کو اچھالے گا۔ یہ تو انتہائی احمقانہ منطق ہے۔ انہوں نے 1971 میں بھی یہی کہا تھا۔ محمد زبیر
#pakistan @Real_MZubair
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
کہیں آپ ڈی چوک کا قتل عام بھول تو نہیں گئے ؟
یاد ہے نا فوج نے جو خون کی ہولی کھیلی تھی ؟؟
ان فوجیوں کو کبھی معاف نہیں کرنا وہ خون ورنہ دنیاہ بھی ہم پہ لعنتیں ڈالے گی ۔۔
آزاد کشمیر: مشہور کشمیری شاعر اور صحافی احمد فرہاد کو باغ سے 16 ایم پی او کے تحت گرفتار کر لیا گیا۔احمد فرہاد نے عبوری ضمانت حاصل کر رکھی تھی اور وہ عبوری ضمانت پر تھے، اس وقت وہ کالعدم قرار دی گئی عوامی تحریک کو رپورٹ کر رہے تھے۔
فوکس اڈیالہ جیل پر 🚨
ڈاکٹر عاصم کہہ رہا ہے کہ اگر عمران خان کی آنکھ کا سہی علاج نہ کیا گیا تو ان کی بینائی جا سکتی ہے۔ اس لئے ہم چاہتے ہیں کہ ریٹینا سپیشلسٹ عمران خان کا معائنہ کرے۔
سوشل میڈیا آج اس پر بھرپور آواز اُٹھائیں
انڈین آرمی بمقابلہ نورجہاں کے پتر
۲۰ انڈین میجر جنرل پیسے لیکر criteria کے برخلاف recruitment کرنے میں ملوث
میجر جنرل،سروس کے آخری بھانڈا پھوٹنے پر۔۔گرفتار
یعنی بارڈر کے اِس پار۔۔اُس پار برابر کی 🔥 (کرپشن)لگی ہوئی ہے
فرق:اُسطرف۔۔بُرا کام سامنے لاتے ہیں
ہماری طرف والے۔۔فرشتے ہیں
سردار امان کے الفاظ ❤️🔥
بلوچوں کو مارا جھوٹ بول کے, پختونوں کو مارا جھوٹ بول کے, کیا کشمیریوں کو بھی جھوٹ کے مارو گے؟؟
کشمیری ائیرپورٹ مانگ رہےہیں, اس میں غداری کہاں سے آگئی, ہم یہاں اپنے حقوق مانگنے آئے اور حقوق لیں کر واپس جاینگے!!!
بشریٰ بی بی کی نگرانی پر معمور خاتون جیل آفیسر کے خلاف ان کی بیٹی مبشرہ مانیکا کی طرف سے اندراج مقدمہ کی درخواست: والدہ نے آخری ملاقات میں بتایا کہ “آفیسر مریم نے ناروا سلوک رکھا، علاج میں رکاوٹ رہی، اس وجہ سے جیل سے باہر شفا انٹرنیشنل ہسپتال میں فوری سرجری ہوئی جو طویل اور تکلیف دہ تھی۔ جیل عملے کی رکن مریم کا روزمرہ معمول کے مطابق جیل میں بشریٰ بی بی کے ساتھ رویہ مسلسل ہتک آمیز اور توہین آمیز ہے۔” درخواست میں موقف
خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔
برطانوی وزیر اعظم کی مقبولیت میں کمی آئی اور عوام نے اس سے ناراضگی ظاہر کی تو اس نے استعفی دے دیا، جمہوریت میں ایسا ہی ہوتا ہے
پاکستان میں لوگ شہباز شریف کو بددعائیں دے رہے ہیں، اس کے خلاف احتجاج کررہے ہیں، خودکشیاں کررہے ہیں لیکن اسے عوام کی کوئی پرواہ ہی نہیں، دراصل جہاں آمریت ہوتی ہے وہاں عوام کی نہیں سنی جاتی وہاں صرف عوام سے انتقام لیا جاتا ہے
میرا گھر ڈھونڈنے میں مدد کریں۔۔!!
اس نوجوان کا نام شان یا شانی ہے۔والد کا نام بشیر یاد ہے۔والدہ کا یاد نہیں ہے۔
شان کا کہنا ہے کہ میں ایک روز گھر سے باہر نکل کر ہوٹل پر بیٹھا تھا۔ گھر جانے کے لئے راستہ بھول گیا۔
ایک شخص مجھے اپنے گھر لےگیا وہاں تین دن تک مجھے رکھا۔
میری تصویریں بنائیں اور پھر مجھے تین روز بعد ملتان کے ایک شیلٹر میں جمع کرادیا۔
ملتان سے پھر مجھے کراچی لایا گیا۔
مجھے اپنا شہر تاندلےوال یا تاندلا یاد ہے (جب ہم نے سرچ کیا تو تاندلیانوالہ میپ پر ملا)۔
تین بھائی اور تین بہنیں تھیں انکے نام مجھے اب یاد نہیں ہیں۔
گھر کے پاس ایک طرف کھیت اور ایک طرف باڑا تھا۔
میں نے ہوش سنبھال کر اپنی فائل نکال کر چیک کی تو اسمیں میرے داخلے کا سال 2006 لکھا تھا۔
میں چاہتا ہوں کہ میرے بھی بہن بھائی ہوں امی ابو ہو۔ میں بھی لاوارث نا کہلاؤں۔
خدارا مجھے میرے پیاروں سے ملائیں۔
پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شئیر کریں۔آپ کا ایک شئیر کسی اداس ماں کو خوشحال بناسکتا ہے۔
کسی بھی اطلاع کے لئے نیچے درج نمبر پر وٹس ایپ کریں۔
+923162529829
22 june 2026
#waliullahmaroof