🚨پنجاب میں جعلی بیٹی نے گوبر اور وفاق میں جعلی بھائی نے قدرتی دھوپ پر ٹیکس لگایا
اور بھگوڑا شریف تنقید اس صوبے پر کررہا ہے جس کے ہر فرد کے جیب میں دس لاکھ کا صحت کارڈ ہے#comedy_Baba
بریکنگ نیوز 🚨
انٹرنیشنل میڈیا پوری دنیا کو بتا رہا ہے!!
جو عاصم ریجیم خود کو پیس میکر کہتا اسی ریجیم نے عمران خان کو غیر قانونی قید کیا ہؤا ہے, ظلم کے پہاڑ توڑے جا رہے ہیں عمران خان پر!!
انٹرنیشنل میڈیا نے جھوٹا بیانیہ اڑا دیا!🔥
اسکو پھیلائیں 🛑
پچھلے چار سال میں کونسا ایسا ظلم ہے جو پاکستانیوں کے ساتھ نہیں ہوا ؟
بے گناہوں کو گولیاں تک ماری گئیں لیکن انصار عباسی اور ابصار عالم جیسے ہر ظلم کا دفاع کرتے رہے ، ظالم کی چاپلوسی کرتے رہے اور کرتے ہیں ،
اب جب خود کو چند گھنٹے کی لوڈ شیڈنگ برداشت کرنا پڑ رہی تو چیخیں مار رہے ہیں ،
کروڑوں پاکستانیوں کی زندگی کا ہر دن مکمل اندھیرے میں ہے ،
اور اس سب کے ذمہ دار وہ مکروہ کردار بھی ہیں جو اس نظام کو مسلسل سپورٹ کرتے رہے ہیں اور کررہے ہیں
It sounds funny, Trump is going to close something that is already closed for 6 weeks, it a door that Iran locked from inside and Trump is going to lock from outside, let him call this his victory and end the war NOW.
#IranWar
میرے X اکاؤنٹ کو Grok کے مطابق “تھروٹل” کر دیا گیا ہے، مبینہ طور پر اس معاہدے کے بعد جو ایلون مسک اور پاکستانی حکومت کے درمیان X پر پابندی ختم کرنے کے لیے ہوا تھا۔ اس لیے برطانیہ میں مقیم پاکستانیوں اور ان تمام لوگوں سے درخواست ہے جو یہ ٹویٹ پڑھ سکتے ہیں (پاکستان میں موجود بہت سے لوگوں کے برعکس) کہ براہِ کرم اسے ری ٹویٹ کریں اور اس پیغام کو پھیلانے میں مدد دیں۔ جمائما
سورس جاننے کیلئے کیو آر کوڈ سکین کریں
#Pakistan
عمران خان کی اس تقریر کے بعد دنیا کے بڑے شیطانوں نے یہ فیصلہ کر لیا تھا کہ عمران خان کو پہلے حکومت سے ہٹایا جائے گا پھر ہمیشہ کے لیے راستے سے ہٹا دیا جائے گا۔ وہ قیدی نمبر 804 یہ سب جانتا تھا پھر بھی اس نے اللہ کے رسولﷺ سے وفا نبھاتے ہوئے گولیاں کھائیں ہر ظلم سہا اور اب سخت ترین قید بھی کاٹ رہا ہے پر وقت کے یزیدوں کے آگے جھکنے کو تیار نہیں ہے۔ مجھے یقین ہے کہ اگر یہ قوم عمران خان کو رہا نا کروا سکی تو ظالموں کے ساتھ یہ بھی سخت ترین عذاب میں مبتلا کر دی جائے گی۔
عمران خان کی فیملی کو خاص طور پر اس معاملے کو انسانی حقوق کے اعلیٰ ترین فورمز پر اٹھانا چائیے پاکستان کا کوئی ادارہ عمران خان کو انصاف اور انکی جان کی ضمانت نہیں دے سکتا @Aleema_KhanPK@Kasim_Khan_1999
بریکنگ نیوز 🚨
عمران خان پر انٹرنشنل میڈیا نے ڈاکومنٹری جاری کردی!!
عمران خان سے Zionist کیوں ڈرتے ہیں!!
ابسٹین Files میں ابسٹین کیوں عمران خان کو خطرناک قرار دے رہے ہیں!!
اسکو پھیلائیں 🛑 اہم ہے!!
جب چی گویرا کو اُس کے ٹھکانے سے گرفتار کیا گیا،
اور بتایا گیا کہ یہ راز ایک چرواہے نے فاش کیا ہے
کسی نے چرواہے سے حیرت سے پوچھا
تم نے اُس شخص کو کیسے بیچا جو ساری زندگی تمہارے اور تمہارے حقوق کے لیے لڑتا رہا؟"
چرواہا بس اتنا بولا:
اس کی دشمنوں سے جنگ نے میری بکریوں کو ڈرا دیا تھا
برسوں پہلے، مصر میں عظیم قائد محمد کریم نے نپولین کی قیادت میں آنے والے فرانسیسی لشکر کی مزاحمت کی۔
گرفتار ہونے پر انہیں سزائے موت سنائی گئی۔
نپولین نے انہیں بلا کر کہا
مجھے افسوس ہے کہ ایک ایسے شخص کو قتل کرنا پڑ رہا ہے
جس نے اپنے وطن کا اتنی بہادری سے دفاع کیا۔
میں نہیں چاہتا کہ تاریخ مجھے ایسے شخص کے طور پر یاد رکھے
جس نے اپنی سرزمین کے لیے لڑنے والے ہیروز کو مار ڈالا۔
اس لیے میں تمہیں معاف کرتا ہوں — اگر تم دس ہزار سونے کے سکے ادا کرو
جو ہمارے مارے گئے سپاہیوں کا معاوضہ ہوں۔
محمد کریم مسکرا کر بولے
میرے پاس اتنے نہیں ہیں، مگر تاجروں پر میرے سو ہزار سے زیادہ سونے کے سکے واجب الادا ہیں۔
نپولین نے مہلت دی۔ وہ ہتھکڑیاں پہنے، قبضے کے سپاہیوں سے گھرا ہوا بازار پہنچا
ان کے پاس یہ امید تھی کہ جن کے لیے اپنی جان داؤ پر لگائی
وہ اب وفا کا ثبوت دیں گے۔
مگر ایک بھی تاجر نے جواب نہ دیا۔
الٹا اُن پر الزام لگایا کہ تم نے اسکندریہ کو برباد کیا
اور ان کے کاروبار کو تباہ کیا۔
محمد کریم ٹوٹے دل کے ساتھ نپولین کے سامنے واپس آئے
تو نپولین نے کہا
میں تمہیں اس لیے قتل نہیں کر رہا کہ تم نے ہم سے جنگ کی
بلکہ اس لیے کہ تم نے اپنی جان ایسے بزدل لوگوں کے لیے قربان کی
جن کے لیے تجارت، وطن کی آزادی سے زیادہ قیمتی تھی۔
اور محمد رشید رضا نے کہا تھا:
ایک سوئے ہوئے قوم کے لیے انقلاب لانے والا
ایسا ہے جیسے کوئی شخص اندھے کے راستے کو روشن کرنے کے لیے
اپنے جسم کو آگ لگا دے۔.
بریکنگ نیوز 🚨
آسٹریلیا سے عمران خان کے لیے بڑی آوازیں!
آسٹریلین پارلیمنٹیرین سینیٹر David کا آسٹریلوی پارلیمنٹ کے زریعے, عاصم ریجیم سے عمران خان کی صحت, زندگی اور فیملی سے ملاقاتوں کا مطالبہ کردیا!!
اسکو پھیلائیں 🛑 انٹرنیشنل کمیونیٹی اہم ہے
Imran Khan is losing his eyesight in solitary confinement, but it is the current leadership of Pakistan that appears blind, to think they can get away with torturing the most popular icon of Pakistan Globally? Free him now.