مغربی معاشروں میں عدل و انصاف اور اجتماعی معاشرتی و اخلاقی معیار میں بہتری کسی مذہبی یا دینی تعلیمات کے نتیجے میں نہیں آیا، بلکہ اس کے برعکس یورپ نے جب چرچ کی نظام حکومت میں مداخلت ختم کی تو وہاں کے معاشرے میں بنیادی اخلاقی معیار خود بخود بہتر ہونا ��روع ہوگئے۔
اس کے برعکس آج سے صرف 80 سال قبل خلیجی ممالک کا حال دیکھیں، اگر کوئی بحری جہاز بھولے بھٹکے سے ان کے ساحلوں پر آجاتا تو قذاقوں کے ہتھے چڑھ جاتا۔ اس وقت تک یہ عرب بدو لٹیرے اور قذاق کہلایا کرتے تھے حالانکہ اس علاقے میں اسلام چودہ سو سال قبل آچکا تھا۔
سعودی عرب، امارات، قطر وغیرہ میں اصل معاشرتی تبدیلی اس وقت آئی جب ان کے معاشی حالات بہتر ہونا شروع ہوئے۔ جب وہاں تیل اور گیس کے ذخائر برامد ہوئے اور ان ممالک کے عوام کو خوشحالی ملنا شروع ہوئی تو خودبخود وہ اپنی خوشحالی کی حفاظت کیلئے بہتر قوانین بنانا شروع ہوئے اور ان قوانین پر عملدرامد بھی کرنے لگ گئے کیونکہ ��ہ جانتے تھے کہ اگر انہوں نے ایسا نہ کیا تو ان کا حال بھی افریقی ممالک جیسا ہوگا۔
قصہ مختصر یہ کہ معاشرتی تبدیلی کسی مذہب کے پیروکاروں کے پیچھے لگنے سے نہیں آتی، اگر ایسا ہونا ہوتا تو عرب ممالک کبھی زوال پذیر نہ ہوتے اور یورپ کبھی ترقی نہ کرپاتا۔
معاشرتی تبدیلی کیلئے بنیادی محرک معاشی بہتری اور تعلیم ہے۔ جب معاشرے میں علم پھیلتا ہے، لوگوں کے معاشی حالات بہتر ہونے لگتے ہیں تو خود بخود عمومی اخلاقی معیار بہتر ہونا شروع ہوجاتے ہیں۔
جو معاشرے مولویوں، پنڈتوں، پادریوں کے پیچھے لگے ہیں، وہ ابھی تک گمراہی کا شکار ہیں، ان ممالک میں زندگی جہنم بن چکی، لوگوں کیلئے گناہ سے بچنا تقریباً ناممکن ہوچکا۔
اگر حالات بہتر کرنے ہیں تو سرکاری اور کرپٹ ملاؤں سے جان چھڑائیں۔ مذہبی سکالرز پیدا کریں نہ کہ مفتی اور مولانا۔
اس کے ساتھ ساتھ دنیاوی تعلیم کا معیار بہتر بنائیں۔ اخلاقی اور دنیاوی ترقی کا ہر راستہ یہیں سے نکلے گا!!!
@iShaheenAfridi Cricket is about emotions especially in the sub continent if you ppl are playing with the emotions of ppl then you should be ashamed about it.Pakistani ppl support their team in worst conditions but if the effort shown and that effort was completely missing in recent. #harisrauf
پاکستان کی تاریخ کا پہلا آن لائن جلسہ!
17 دسمبر رات 9 بجے اس میں شامل ہو کر تاریخ کا حصہ بنیں اور دنیا کو پیغام دیں کہ پاکستانی قوم اپنے لیڈر عمران خان کے ساتھ ڈٹ کر کھڑی ہے!
#نظام_بدلو_پاکستان_بدلو#PTIVirtualJalsa
PTI's response to biased restrictions is inspiring. Despite hurdles, they innovate with a virtual powershow, proving their commitment to democracy. #پہلا_آنلائن_پاورشو@TeamVOP1"
It's no secret that Imran Khan has captured the hearts and minds of the public. Their unwavering support makes it clear that he is the only decision they trust to lead them towards progress and prosperity....,,,
#پہلا_آنلائن_پاورشو @TeamVOP1
We Pakistanis are eagerly waiting for free & fair elections.We will vote for the person who stood up in front of the whole world & said " Hazrat محمّد ﷺ pbuh,lives in our heart💕.....🇧🇫🇵🇰🙌
#پہلا_آنلائن_پاورشو
Places to watch #PTIVirtualJalsa on December 17, 2023 at 9pm Pakistan Time. If you comment on Facebook and YouTube channels during the Jalsa on the live stream, we will include some of those comments on main Jalsa screen as well. #پہلا_آنلائن_پاورشو