@Kaashif999 تو آپ کی بات میں ہی جواب ہے کہ محبت اللہ کا کرم ہوتی ہے۔ کسی میں کچھ اچھا نظر آنا بہتر لگنا۔ سب سے ہٹ کے لگنا۔ پسندیدگی ہے اور وہی سب کسی بھی اور میں ہو بھی تو نظر نہ آنا محبت ہے۔
@Mahad_Bukhari10@Kaashif999 الحمدللہ بالکل ٹھیک ہوں۔ بس ٹویٹر سے غائب ہوں۔ دنیا میں بخیر وعافیت موجود ہوں۔ آپ سے ہوگی بات انشاءاللہ۔ آپ کا شکریہ ہمیشہ یاد رکھتی ہیں۔ ♥️🙏🏻
@Kaashif999 اس پوسٹ میں ایک سب سے اہم نکتے کی طرف توجہ دلائی گئی ہے اور وہ قابلِ دید ہےکہ پاکستان کو ایٹمی طاقت بننے ہی کیوں دیا گیا آخر۔ یہ سوچنے کی بات ہے۔ نئے در وا کئے ہیں آپ نے۔
@369_Sch ٹ��یک کہا پیاری۔ مگر کچھ عادتیں اگر ناپسند ہوں تو بدلی بھی جا سکتی ہیں۔ لیکن فطرت کو تبدیل کرنا کافی مشکل ہوتا ہے۔ اور یہ بھی ہے کہ سامنے والا بھی اسی لچک کا مظاہرہ کرے تو کچھ ڈینٹنگ پینٹنگ ہو بھی جاتی ہے 😎
آج وہ پیارا سا دن ہے
جب پہلی بار
میرے رونے پر
میری ماں مسکرائی تھی 🥰
It’s my birthday today
Happy Birthday to me.
سارے بولو ہیپی برتھ ڈے
جیسے ہیپی بمب ڈے کہتے رہے 😍😅