فقط یہی ہے وہ شخص جس نے:
• صوبائی عصبیت،لسانی تضاد اور مذہبی منافرت کو شکست دی
• جاگیر داروں،سرمایہ داروں اور کرپٹ مافیا کے چنگل سے عوام کی گردنوں کو آزاد کرایا
گوادر سے کے کر گلگت تک
کراچی سے لے کے کشمیر تک
سب کو " میرے پاکستانیو " کہا
خواجہ صاحب !
لگے ہاتھوں یہ بھی بتا دیتے کہ آپ بولی لگانے والے کنسورشیم کا حصہ بھی نہیں تھے اور آپ کا اس بلڈنگ سے کسی قسم کا کوئی تعلق نہیں ؟
ہوٹل کے لیے لیز کروا کے رہائشی اپارٹمنٹس بنا لیے اور رعائتی لیز کے باوجود پوری رقم ادا نہ کرنے والے بسم اللہ کنسورشیم پر بھی لعنت بھیج دیجے
کانسٹیٹیوشن ون پراجیکٹ سے خواجہ سعد رفیق کے کوئ تعلق نہ ھونے کی واضح تردید اور اسکے وائرل ھونے کے بعد ریموٹ کنٹرول سے چلاۓ جانے والے بعض اکاؤنٹس خواجہ سعد رفیق کے ایک جعلی بیان کو پھیلا رھے ھیں جسمیں کہا جا رھا ھے کہ Constitution-1 کے کچھ اپارٹمنٹس
خواجہ صاحب کے نام پر نہیں بلکہ انکے میڈیا مینیجر کے نام پر کسی نے خود بخود ھی ٹرانسفر کر دیے ھیں ۔۔
خواجہ سعد رفیق کا کوئ میڈیا مینیجر نہیں ھے ، نہ ھی انہوں نے ایسا کوئ بیان دیا ھے ، ایک مخصوص گروہ کل سے اس ڈیوٹی پر مامور ھے ، منہ کی کھانے کے بعد اب ایک اور جعلی کہانی گھڑی گىئ ھے ، جھوٹوں پر لعنت ھو ۔۔Admin
@KhSaad_Rafique خواجہ صاحب !
لگے ہاتھوں یہ بھی بتا دیتے کہ آپ بولی لگانے والے کنسورشیم کا حصہ بھی نہیں تھے اور آپ کا اس بلڈنگ سے کسی قسم کا کوئی تعلق نہیں ؟
مختصر معلومات :
صیہونیت کیا ہے ؟
اسرائیل کیونکر وجود میں لایا گیا ؟
اسرائیلی باشندے کون ہیں ؟
بنی اسرائیل ہیں یا ترک النسل اشکنازی خذر ؟
اسرائیل اب کیوں قائم رکھا گیا ہے ؟
پڑھیں ، ری ٹویٹ کر کے یا اپنے اکاؤنٹ سے پھیلائیں
@AdvSahibaRana@MOISaudiArabia
يتلقى الحساب الشاكي راتبًا منتظمًا من حزب سياسي يقوم بشكوى أعضاء أكبر حزب سياسي في باكستان إلى السعودية ودول أخرى، وذلك بهدف إثارة العداوة بين الشعب الباكستاني والدول الصديقة.يُرجى عدم الالتفات إلى أي كلام منه.
@shafqatmm1
صاحب نے #5GW اپنی پاکستانیت کی وجہ سے فرنٹ لائن پر لڑی ، کسی شخص یا ڈیپارٹمنٹ کے لیے نہیں
⬇️
اب ڈیپارٹمنٹ کہتا ہے ہماری ناجائز ، غیر قانونی اور غیر انسانی کاروائیوں میں ہمارا ساتھ دو ورنہ ارشد شریف / عمران ریاض بنا دیں
ات خدا دا ویر