عوامی سروے !!
کیا آپ قائد اعظم محمد علی جناح اور علامہ محمد اقبال کے بعد پاکستان کا مقبول ترین لیڈر عمران خان کو سمجھتے ہیں ؟
اپنی رائے ضرور دیں ۔۔۔۔
#حقیقی_آزادی_لے_کر_رہیں_گے
ریا کاری (دکھلاوا) ایک ایسا عمل ہےجس کو صغیرہ شرک کہا جاتا ہے جس سے انسان کو آخرت میں رسوائی کے علاؤہ کچھ نہیں ملے گا اس لیئے جو عمل بھی کیا جائے خالصتاً رب کی رضا کے لیے کیا جائے اگرچہ تھوڑا ہی کیوں نہ ہو،
خان کے سپاہیوں کو السلام وعلیکم صبح بخیر
#OnlyKhanSaidAbsolutelyNot
ہمیں یہ بات یاد رکھنی چاہیے کہ اکثر ہمارے آس پاس کے لوگ بھی ہمارے لیے اللہ کی طرف سےآزمائش ہوتے ہیں۔ ہمیں ان کی باتوں تلخ لہجوں اور رویوں پر صبر کرنا ہوتا ہے وہ ہمارے صبر کا امتحان لیتے ہیں اور ہم نے تمہیں ایک دو��رے کے لیے آزمائش بنایاکیا
اور تمہارا پروردگار تو دیکھنے والا ہے۔