@ThePowerOfPTI مرشد کے نام پہ بہت لوٹ لیا تم سب نے۔اگر ہم سب بیغرت اس عظم انسان سے زرا بھی مخلص ہوتے تو أج مرشد قید میں نہ ہوتے۔مرشد نے ایک بیغرت اور منافق عوام کا انتخاب کیا۔أس جگہ اپنا پیسہ ضاٸع کرنے کی بجاۓ یہ پیسہ مرشد کی لیگیسی شوکت خانم کو دیں۔
Pakistan isn’t poor; it's being systematically drained.
The IMF’s 186-page report shows how elite capture, tax waivers for the powerful, judicial manipulation, and cartel influence function as a built-in system of extraction, costing up to 6.5% of GDP each year while citizens are told to sacrifice.
The real crisis isn’t economic collapse, but the entrenched interests profiting from it. Reforms exist, but denial and vested power blocks keep the country trapped in a cycle of decay.
@muqadasawann *سالگرہ مبارک مریم نواز شریف 😘😘😘😘..اللہ تمہیں* *لمبی عمر سے بچائے...* *تمھاری زندگی دکھوں سے بھری رہے...* *صرف دعا ہا جانم* *خوشی تیرے پاس بھی نا آئے* 😘😘..🎂🎂🎂.. *ایک بار پھر سالگرہ مبارک چورنی* 😍*
@MaryamNSharif *سالگرہ مبارک مریم نواز شریف 😘😘😘😘..اللہ تمہیں* *لمبی عمر سے بچائے...* *تمھاری زندگی دکھوں سے بھری رہے...* *صرف دعا ہا جانم* *خوشی تیرے پاس بھی نا آئے* 😘😘..🎂🎂🎂.. *ایک بار پھر سالگرہ مبارک چورنی* 😍*
ابن خلدون کی تحریر بنام پاکستانی عوام
“محکوم معاشرہ اخلاقی اقدار سے دستبردار ہو جاتا ہے ، ظلمت کا دورانیہ جتنا طویل ہوتا ہے، ذہنی و جسمانی طور پر محکوم سماج کا انسان اتنا ہی جانوروں سے بھی بدتر ہوجاتا ہے، ایک وقت آتا ہے کہ محکوم صرف روٹی کے لقمے اور جنسی جبلت کے لیے زندہ رہتا ہے