عمر سرفراز چیمہ آج 57 برس کے ہوچکے ہیں،، آج انکی فیملی جیل ملاقات کےلیے گئی سالگرہ کا کیک بھی ساتھ تھا، لیکن جیل حکام نے ملاقات کروانے سے انکار کردیا،،
فلائی جناح ائیر لاہین کسطرح مسافروں کو لوٹ رھی ھے ۔۔ٹائم پر پہننے کے باوجود کہا جاتا ھے کہ آپ لیٹ ھیں آپکی ٹکٹ صائع اور نئی ٹکٹ خریدیں ۔۔مبینہ طور پر یہ ائیر لائین آصف زرداری کی ھمشیرہ فریال تالپور کی ھے ۔۔اللہ ھم سب پر رحمت کرے اور ان لٹیروں سے ملک کی جان چھڑائے
“بیرسٹر گوہربلے کا نشان چھیننے کی ساری ملی بھگت میں شامل تھا آج بھی پولیٹیکل کمیٹی کی ساری باتیں محسن نقوی کو پہنچائی جاتی ہیں۔
عمران خان نے علی امین سے کہا تھا 26 نومبر کی FIR محسن نقوی کے خلاف کٹواؤ علی امین نے عمران خان کی حکم عدولی کی الٹا محسن نقوی کے گھن گاتا رہا ۔عادل راجہ “
اور آج بھی یہی ہو رہا ہے گوہر نے 26 نومبر کے کیس سے فرار حاصل کیا۔ کیونکہ یہ مسلسل سیکٹر کمانڈر سے ہدایات لے رہا ہے ۔
ڈی چوک میں قتل عام ہوا اس کیس میں بیرسٹر گوہر کا بطور گواہ نام ڈالا گیا تھا لیکن وہ گواہی دینے گئے ہی نہیں، اس سے بڑی سہولت کاری اور کیا ہو گی، عمران ریاض خان
@ImranRiazKhan
خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔
”میرے اور میری اہلیہ بشریٰ بیگم کے تمام انسانی حقوق پامال ہیں۔ہمیں عام قیدی کی والی سہولیات سے بھی محروم رکھا گیا ہے،“- سابق وزیر اعظم عمران خان
#LetTheWorldSeeImranKhan
ان لوگوں کو ابھی تک احساس نہیں ہوا کہ عوام اب اس ڈرامے کو مزید برداشت نہیں کرے گی۔ یہ کیوں سمجھتے ہیں کہ لوگ بے وقوف ہیں۔ ان سے مزید اچھے کی توقع مت رکھیں۔
پی ٹی آئ قیادت نی حسبِ معمول عوام کو لولی پاپ دے دیا اور 5 اگست کو پشاور میں جلسے کا اعلان کر دیا جس کی عاصم منیر کی طرف سے مکمل حمایت ہے ،
سسٹم یہی چاہتا ہے کہ صوبے کے اندر جلسہ جلسہ کھیل کر مذید وقت گزارو جیسے تین سال گزار دیے ۔
عوامی راۓ : جلسہ کرنا ہی ہے تو پنجاب میں کرو، پنڈی اسلام آباد میں کر لو ۔۔
اگر وہاں گرفتاریوں کا ڈر ہے تو عمران خان کے آخری پیغام پر امن کر لو ”ڈٹ جاؤ یا ہٹ جاؤ بیغرتو“
ہم 3 عورتیں کھڑی ہیں، جتنے کیسز بنانے ہیں، بنا دو، کیا کر لو گے؟ زیادہ سے زیادہ مار دو گے، ہم نہیں ڈرتے۔ ہم شہادت قبول کر لیں گے، لیکن اپنے بھائی اور اپنے مُلک کے لیے کھڑے رہیں گے۔ علیمہ خان
#pakistan@Aleema_KhanPK
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
🚨🚨🚨 ایمرجنسی اعلان 🚨🚨🚨
عمران خان کی رہائی کے لیے پہلا قدم....!!!
"ان تمام بڑے اکاؤنٹس کو بلاک کریں جو کمپرومائز قیادت کی پشت پناہی, پالش اور چمچہ گیری کرتے ہیں ان پالشیوں کی وجہ سے قیادت پریشر نہیں لے رہی"
جیل کے اندر سے جو اطلاعات ہم تک پہنچ رہی ہیں، وہ انتہائی تشویشناک ہیں:عظمیٰ خان 🚨
صحت کی ابتر صورتحال: خان صاحب سے ملنے والے افراد کے مطابق ان کی طبیعت ناساز ہے، انہیں شدید متلی اور پیٹ کی خرابی کی شکایت ہے۔
طبی معائنے پر پابندی: ان سنگین حالات میں خان صاحب کو ان کے ذاتی ڈاکٹروں سے علاج اور معائنے کی اجازت نہیں دی جا رہی۔ بیرونی یا سرکاری میڈیکل بورڈز پر ان حالات میں کیسے بھروسہ کیا جائے جہاں ان کی زندگی کو خطرہ ہو؟
کھانے میں گڑبڑ کا اندیشہ: جب قیدِ تنہائی میں رکھ کر ملاقاتیں بند کر دی جائیں، تو شک یقین میں بدل جاتا ہے کہ کھانے پینے میں کچھ بھی دیا جا سکتا ہے، کیونکہ ان مقتدر حلقوں کی ماضی میں ایسی ہی تاریخ رہی ہے۔
عمران خان کے لخت جگر نے UN یورپی یونین کو,
ہلا کر رکھ دیا♥️
اس خطاب میں قاسم خان نے پوری دنیا کو بتا دیا تھا, میرے والد کے ساتھ غیر انسانی سلوک کیا جارہا ہے, پاکستان میں آئین قانون ختم ہے, جس پر آج یورپی یونین نے جائزہ رپورٹ اور پاکستان کو باقاعدہ وارننگ جاری کردی
شاباش جوان👏
"آج کا دور جنرل مشرف دور سے کہیں زیادہ برا ہے۔
جنرل مشرف دور میں ایسی لاقانونیت کبھی نہیں تھی جیسی آج ہے۔
میں سوچ بھی نہیں سکتا تھا کہ نواز شریف اتنا کرپٹ آدمی نکلے گا" -
سابق ن لیگی سینیٹر ظفر علی شاہ