يَارَب !
کوئی ایسا معجزہ کر دے ناکہ یہ زندگی آسان ہو جائے جو چیزیں نا ممکن نظر آرہی ہیں وہ ممکن ہو جائیں جو دروازے بند ہیں انہیں کھول دے یارب ! میرے لیے بھی ایک کن فیکون فرمادے۔
رَبِّ إِنِّي مَغْلُوبٌ فَانتَصِرْ
یارب ! میں بے بس ہوں تو میری مدد فرما ..!!
آمین یارب العالمین