@NadeemAfzalChan چن صاحب ادھر تو ریاست نے تشدد کی انتہا کر دی وہ بھی بغیر وجہ کہ اور لوگوں کے شعور کا یہ عالم ہے کہ وہ اپنے محبوب لیڈر کو دینے کو تیار نہیں یہ مقبولیت تو ہر لیڈر مانگتا ہے پر اللّٰہ سبحان و تعالیٰ اس کو اپنے محبوب بندے کے حصے میں دیتا ہے
@MirMAKOfficial میر صاحب وقت بدل چکا اب یہ پاور لیس ہونے جارہے ہیں انشاللہ اگلے پانچ سالوں کا نقشہ کچھ اور ہوگا امریکہ ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہوگا اور ایشیاء ایک ابھارتی ہوئی پاور ہوگی
ججوں کےنام : جب آپ کومعلوم ہےعمران خان کی جان کوخطرہ ہے توآپ کیوں انکوعدالت بلانے پراڑجاتے ہیں- کیا آپ ثابت کرناچاہتے ہےآپ بڑے انصاف پسند ہیں،کسی سےآرڈرنہیں لیتےمگرعدالتوں میں انصاف کا روزمذاق اڑتا ہےاورآپ فیصلہ محفوظ کرکے فون کا انتظارکرتے ہیں- کس کوبیوقوف بنا رہے ہیں خود کوشاید
Imran's home was attacked with military force today.
The CIA got him out of power by a soft coup. They are now reverting to backing hard force to prevent him being democratically re-elected, as he surely would be.
Defend your country Pakistan!
اطلاعات تو یہی مل رہی کہ ملک میں کچھ نیا ھونے جا رہا، ملک کسی نئے نظام کی طرف جا رہا ھے، الیکشن سے پہلے بے رحمانہ اور بلا امتیاز احتساب ہونے ہو گا اور اس احتساب میں سیاستدان، بیوروکریٹ، ججز اور جنرلز سب شامل ہوں گے...