الحمدللہ اپ سب کے بھیجے گئے تحفوں سے اہل فلسطین کی مہمان نوازی۔۔
اس طرح کے درجنوں اور لنگر لگا کر مختلف حصوں میں کھانا بھی تقسیم کیا جا رہا ہے یہ پانی بھی اور نقد رقم بھی کہ جس سے وہ اپنی مرضی کی چیزیں خرید سکیں۔
عائشہ غازی صاحبہ، یہ چھوٹے چھوٹے ویڈیو کلپس ہمارے والنٹیئر بناتے ہیں۔۔یہ نوجوان بچے ہیں جو اپنے شوق سے پاکستان کی حفاظت کا کام کر رہے ہیں۔۔
وہ سوشل میڈیا سے مختلف ویڈیو کلپس لے کر ان ویڈیوز کو بناتے ہیں ۔
یہ کوئی کمرشل کام نہیں ہے۔
پاکستان کی محبت میں مسلمانوں کے دفاع میں اور دین اسلام کی حفاظت میں کیا جا رہا ہے۔۔
اپ نے اگر 71 پر اچھا کام کیا ہے اور ہم نے اس کام کو پاکستان کی حفاظت کے لیے استعمال کیا ہے تو اس میں اپ کو خوش ہونا چاہیے نہ کہ اپ اتنا بھڑک جائیں۔
اپ نے اگر ایک علمی چیز بنائی ہے تو علم تقسیم کرنے کے لیے ہوتا ہے۔۔
سانپ کی طرح خزانے پر بیٹھنے کے لیے نہیں۔
اور جیسے کہا کہ ہم کوئی اپ کے کام سے پیسے نہیں کما رہے۔۔ اللہ اور اس کے رسول اور پاکستان کی ڈیوٹی کر رہے ہیں۔
اللہ اپ کو ہدایت دے۔
اگر اچھا کام کیا ہے تو اتنا بڑا ظرف بھی پیدا کریں
https://t.co/61j6jbEgzA
جب دشمن فوجیں اپ کے ملک میں داخل ہو جاتی ہیں تو عوام کے ساتھ یہی سلوک ہوتا ہے۔۔۔
استغفراللہ العظیم۔۔ لاکھوں فلسطینی مسلمان روز اپنے گھروں سے نکلتے ہیں 10 15 کلومیٹر چلتے ہیں، پھر گولیوں کی بارش میں اٹے کا ایک تھیلا تلاش کرتے ہیں۔۔۔۔ دن میں ایک سو سے زائد شہید ہوتے ہیں ۔۔۔ سینکڑوں کو گولیاں لگتی ہیں۔۔۔۔ پھر چند ایک لوگوں کو اٹے کے کچھ تھیلے مل جاتے ہیں۔۔۔ اور پھر 10 15 کلومیٹر واپسی کا سفر شروع ہوتا ہے ۔۔ اور اگلے دن پھر یہی سب کچھ۔۔۔ یہ امریکی اور اسرائیلی امداد دینے کا طریقہ ہے
ایک غیرت مند باعزت مسلمان قوم کو جان بوجھ کر ذلیل اور رسوا کیا جا رہا ہے۔۔ اور بے غیرت اور بے شرم مسلمان امت تماشہ دیکھ رہی ہے۔۔۔
https://t.co/Y4zarklUCb
یہ جیرڈ کشنر نہیں ہے
مگر یہ درست ہے کہ یہ پاکستان کو گھسیٹنا چاہتے ہیں۔۔
یہ ابراہیمی معاہدہ پاکستان کے لیے بہت بڑا خطرہ بن چکا ہے۔۔
بہت شدید دباؤ ا رہا ہے پاکستان کے اوپر امریکہ اور سعودی عرب کی طرف سے۔
یہ پاکستان کے لیے بھی خود کشی ہوگی، اور پاکستان کی قیادت بھی اپنے اپ کو تباہ کر لے گی قوم میں اور امت میں۔ اس کی ہر صورت میں مزاحمت کرنی ہے۔
ہم پوری مسلمان امت اور اپنی تاریخ کو دھوکا نہیں دے سکتے۔ اس سے غداری نہیں کر سکتے۔
عرب چاہے اپنی مرضی سے جہنم میں چلے جائیں ہماری اسرائیل سے اپنی دشمنی ہے۔
ہر دور کی اپنی کربلا ہوتی ہے۔۔
ہر دور میں مسلمان ازمائے جائیں گے۔۔
کیا تم نے اہل غزہ کی مدد کی؟
اگر نہیں تو تم منافق ہو اور وقت کے کوفی ہو۔
سیدی رسول اللہ کی شفاعت کے توقع مت رکھنا۔
پاؤں میں پھٹی ہوئی چپلیں۔ مگر شیر کا ولولہ اور چیتے کا جگر۔
پوری بارودی سرنگ ایک ٹینک کے اندر ڈال دی۔ اس چھوٹی سی ویڈیو سے پورا اسرائیل دہشت زدہ ہے اس وقت۔ اور پوری دنیا ہاتھوں کی انگلیاں دانتوں میں دے کر بیٹھی ہے۔ یہ کس قسم کے بہادر لوگ ہیں۔
اس سے زیادہ صاف الفاظ میں تو نہیں بتایا جا سکتا تھا۔۔ پاکستان کو ہر صورت میں اپنے فیول کی سپلائی لائن چاہیے ہوگی ۔۔ ہمارے پاس زیادہ ذخیرہ نہیں ہوتا تیل کا، لیکن ہمیں یہ ایڈوانٹیج ہے کہ اگر ہمارا سمندری راستہ بند ہوتا ہے تو ہم ایران سے By Land,, Over Land تیل لا سکتے ہیں
ہمارے انٹرسٹ میں تھا کہ ہم ایران سے آئل اور گیس کی پائپ لائن بنا کر رکھیں، تاکہ
Sea lines of communications
اگر بند بھی ہو جائیں تو زمینی راستے سے ہمیں فیول ملتا رھے، پاکستانی قوم جلد بہت خوفناک طریقے سے آزمائی جائے گی، ان سب مسائل کا حل یہی ہے کہ پاکستان کو مضبوط حکمران چاہیے
اج ایران کے خلاف جنگ شروع ہوئی ہے۔۔
فلسطین کے مسلمانوں کو تنہا چھوڑ دینے کی سزا سب مسلمان ملکوں اور عرب حکمرانوں کو بھی لگے گی۔۔
جن یہودیوں سے بچنے کے لیے تم نے فلسطینیوں کو زندہ جلنے کے لیے چھوڑ دیا وہی یہودی تمہارے اوپر ائیں گے۔۔