ایک معمولی قتل مقدمےکےنامزدنشئی ان ٹرینڈ ملزم کے خلاف بھاری ہتھیاروں سےآپریشن میں ٹرینڈپولیس کو 15گھنٹے تماشا بنانےاور اتناگولہ باروداور راؤنڈ برباد کرنے کے بعد کیاکھویا، اس حوالے سے وسیع تر انکوائری کی ضرورت ہے۔
@ARYNEWSOFFICIAL@bbcpashto@HamidMirPAK@shamsmomand1
کل شام کوتلخ کلامی میں ایک شہری کو قتل کرنے والے 302کے آئیس کے عادی ملزم کی گرفتاری میں پولیس ڈیپارٹمنٹ ایک قابل سب انسپکٹر سے محروم ہونے سے سوالات اٹھ رہے، پولیس ایک عام آئیس کے عادی ملزمکو 20گھنٹےطویل جھڑپ کے بعد قتل کرچکی، پولیس پروفیشنل مہارت کی کمی یا کچھ اور
@bbcpashto
نوشہرہ ڈاگ بےسود میں پولیس اور آئس کےنشئی کےدرمیان طویل ترین مقابلہ جاری، پولیس افسر کی شہادت،پولیس کی ناقص حکمت عملی کی وجہ سے پولیس ڈیپارٹمنٹ کا نقصان ،افسر کی شہادت ، ایک عام نشئی کے ساتھ20گھنٹے کی طویل جھڑپ سوالیہ نشان،
@bbcpashto@HamidMirPAK@shamsmomand1@ARYNEWSOFFICIAL
حکمرانو ھوش کے ناخن لو!! خود زبردستی مشتعل عوام کو روڈوں پر لارہے ہو۔۔یہ بپھرے لوگ اگر اپنی جھونپڑیوں سے نکلے ��و پھر آپکو بنگلہ دیش سے بھی خطرناک صورتحال کا سامنا ہوگا ان پر رحم کیجئے
@CMShehbaz @AmirMuqamAM @MaryamNSharif #Pakiatan
یہ ہوتی ہے عوامی طاقت!! ظالم چاہے کتنا طاقتور کیوں نہ ہو عوام جب آٹھ جائیں تو پھر انکے سامنے کوئی کھڑا نہیں ہوسکتا۔۔ یہی حالت مجھے پاکستان میں بھی نظر آرہی ہے۔۔ ظالمو کچھ ھوش کے ناخن لو۔۔
@ShamsAmjadJI@JIPOfficial
ابھی جگہ کاتعین نہیں لیکن اربوں کی ھوائی خریداریاں ہوچکیں،بحریہ ٹاؤن پشاورنےتمام نام نہاد سوسائٹییوں کوسبزباغ دکھانےشروع کردئےبہت سی سوسائٹی توایک نوالہ بن جائینگی باقی بہت ساری ختم،انکا اپنا ایک سسٹم ہے،وہ مضبوط کو ساتھ ملاتے ہیں کمزور کو کھاتے ہیں
@MalikRiaz_@NaeemRehmanEngr
نوشہرہ کی تباہی و بربادی۔۔
شملہ ورو نوخاریانو! خکلو او مٹہ ور محنت کش زوانانو، دا وڑہ غوندی ویڈیو اوگورئی او ملگرو مشرانو تہ ئیے مخکے کئی۔۔۔
آیا دا دہ دی ٹول نوخار بے عزتی نہ دہ؟؟؟
@SaadKhtk@BBCUrdu#UmmahWith_Gaza
استنبول,امیرجماعت اسلامی سراج الحق نےالاتحادالعالمی لعلماء المسلمین کےزیراہتمام نمازجمعہ کےبعد سلطان فاتح مسجدکےسامنےغزہ سےاظہاریکجہتی کےلیےمارچ میں شرکت وخطاب کیااتحادکے سیکرٹری جنرل ڈاکٹرعلی محی الدین قرہ داغی اور دیگراسلامی تحریکات کےرہنمااس موقع پرموجود تھے
#UmmahWith_Gaza
نوشہرہ امن و امان کی صورتحال بگڑ گئی، ایک اور بچہ غائب، پانچ سالہ بچے صدیق کی پانچ روزبعد بھی عدم بازیابی پر اہل علاقہ سڑکوں پر نکل آئیے،زبردست احتجاج ھسپتال چونگی کے مقام پر جی ٹی روڈ بلاک کردیا، جی ٹی روڈ بندش کے بعد پولیس حرکت میں آگئی،
مشتعل عوام ھسپتال چونگی پر بچے کی بازیابی کیلئے احتجاج کررہے مشتعل عوام نے پولیس کے خلاف نعرہ بازیاں کیں، پولیس جی ٹی روڈ بندش کے بعد حرکت میں آگئی اور موقع پر پہنچ کر مشتعل عوام اور لواحقین سے مذاکرات کئے یقین دھانی پر مشتعل عوام نے جی ٹی روڈ کھول دی
نوشہرہ امن و امان کی صورتحال بگڑ گئی، ایک اور بچہ غائب، پانچ سالہ بچے صدیق کی پانچ روزبعد بھی عدم بازیابی پر اہل علاقہ سڑکوں پر نکل آئیے، ھسپتال چونگی کے مقام پر جی ٹی روڈ بلاک کردیا،
@SaadKhtk@SenatorMushtaq@geonews_urdu@bbcpashto@KhyberNews247
ڈی جی انفارمیشن کےپی کی تقرری میں اشتہارات ما��یاکی جانب سےصحافیوں کوفریق بنانےکی کوشش دم توڑتی جارہی ہیں،کارکن صحافیوں کےکندھے پر بندوق رکھ کرواردات کرنےکی بھرپورکوشش کی گئیں، حکومت کے انتظامی آرڈر کو خودساختہ جنگ سے محکمہ اور صوبائی حکومت متاثر
@DailyUrduPoint @MaryamNSharif
سینیٹر مشتاق احمد خان کی میری لینڈ، اکنا(ICNA)کنونشن میں ترکیہ کے سفیر حسن مرادسے ملاقا��،طیب اردگان کی جیت پرمبارکباد دی،G20ٹوورازم ورکنگ گروپ سرینگر میں شرکت نہ کرنے،پاکستان،کشمیریوں کا ساتھ دینےپر شکریہ اداکیا، عافیہ صدیقی کیس میں ترکیہ سفار ت خانے سےتعاون کی ددرخواست،