میں تو پیری مریدی کو نہیں مانتی، عظمیٰ جی۔ ہمارے پیر ہمارے پیغمبر حضرت محمدﷺ ہیں اور آپﷺ کے اہل بیعت ہیں، جنہیں یقیناً آپ بھی مانتی ہیں اور میں بھی۔
باقی رہ گئی بات خواجہ سرا پیر کی، وہ آپ کو پتا ہے کس کا ہے، جو سٹیل کا گلاس پکڑ کر پھرتا ہے۔ 😂🤣
اور میری دل سے دعا ہے کہ اللّه ہر مسلمان کا ایمان مضبوط کرے اور ہم سب کو ایسے شرپسند عناصر کے شر سے محفوظ رکھے جو جادو جیسے کفر و شرک کے راستے پر چل کر اللّه سے اعلان جنگ کرتے ہیں۔
بےشک اللّه ظالم لوگوں کو ہدایت نہیں دیتا۔
رگڑے پہ رگڑا دے رگڑا ۔۔
محسن نقوی اور رانا ثناءاللہ دونوں بگ گنز ہیں مگر انہیں بگ ہارسز کی حمایت حاصل نہیں ! بے اختیار
رانا ثناءاللہ کا بگ ہارس تو نواز شریف ہے محسن نقوی کا بگ ہارس کون ہے ؟ منصور
رانا ثناءاللہ نے کہا تھا وہ اسٹیبلشمنٹ کا نمائندہ ہے ! بے اختیار ۔
محسن نقوی ہمارے اور پیپلزپارٹی کے ووٹوں سے سینیٹر بنا وہ ہم سب کے نمائندے ہیں ! بے اختیار
ابھی تھوڑی دیر پہلے آپ کہہ رہے تھے وہ اسٹیبلشمنٹ کا نمائندہ ہے ! منصور 🤣
آج مریم نواز راولپنڈی گئی جہاں پر بھکاری، نشئی،
چپڑاسی اور ستھرا پنجاب کے ملازمین اکٹھے کیے گئے مریم کے استقبال کے لیے، جو کہ بری طرح سے ناکام ہو گیا،
مگر مولانا فضل الرحمان کو لاھور میں نظر بند کرنے کے بعد لاھور ہائیکورٹ میں وکلاء نے جو نعرے بازی کی ہے آج اس کی تبپ راولپنڈی تک محسوس کئی گئی ہو گی۔
Served in Pakistan’s elite SSG, wore the uniform, took the oath of “Pakistan First”… but after retirement, decided that driving trucks across America, from Texas to Ohio, was a better career choice! 😂
Apparently, when it comes to putting Pakistan first, the first choice is always somewhere abroad!
Pakistan First? More like America First! #FitnaAlAmreeka 🤣
#FitnaAlAmreeca
Disclaimer: AI photo generated for illustration purpose only!
Pakistan came first in the world: in debt owed to China, $ 22.38bn (World Bank, 2024). Budget 2025-26 set aside Rs8,207bn for interest (Dunya). Budget 2026-27 gives defence Rs3,010bn, up 17.6% (Express Tribune).
#AuditTheGenerals
اپنی اپنی اولاد کے وزیر اعظم بنانے کی شرط پر
نواز شریف اور زرداری
نئے صوبوں پر آمادہ ہو سکتے ہیں
مگر وہ کچھ بھول رہے ہیں ؟ اگر یوں ہی چلتا رہا تو اگلا وزیراعظم شہباز شریف سے بھی گیا گزرا ہو گا
حکومت تو ریفرنڈمی "صدر" کی ہو گی ۔۔۔ آہو
ابھی بھی موقع ہے ۔۔ عقل کر جاؤ
بہنیں آج پھر نا امید لوٹ گئیں ۔۔
ملاقات کے آسرے جیسے ہی اسیری ختم ہوئی بھائی کے لیے اڈیالہ جو ویران ہو چکا تھا ، بہنوں نے ایک بار پھر وہ در کھٹکھٹایا ۔۔
پر یہاں کوئی مطمئن آتما بتا رہی تھیں
اب سب اچھا ہوگا ، آپ لوگ انجوائے کرینگے پاپ کارن پکڑ لیں ۔۔۔
لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ۔ والدہ جیسی عظیم ہستی کا بچھڑ جانا ایک ناقابلِ تلافی نقصان ہے جس کا خلا کبھی پُر نہیں ہو سکتا۔ بھائی پنجابی بابا @Strongm786 کی والدہ کے لیے مغفرت کے لیے فاتحہ کی درخواست ہے۔
اللہ پاک ان کے درجات بلند کرے بھائی اور تمام اہل خانہ کو صبر جمیل عطا کرے۔ آمین
@Waqarkhan پاکستان میں اتنا جھوٹ بولا جاتا ہے کہ خدا کی لعنتیں بھی کم ہوں گئی ہیں خدا نے فرشتوں نے ان جھوٹوں کو چھوڑ ہی دیا ہے کہ جاؤ جو مرضی کرو شیطان کی طرح آخرت میں ہی دیکھوں گا
بدبختو، بے غیرتو، بے حیاؤں کچھ تو شرم کرو کچھ تو حیا کیا کرو، بغیر تصدیق کے ہر خبر ہر معلومات کو فیک کہہ دیتے ہو، لیفٹنٹ کرنل عمیر بنگش کی خود کی کییں ویڈیوز موجود ہیں جس میں وہ ٹرک چلاتے ہوۓ خود سے کمینٹری بھی کر رہے ہیں