پاکستان میں لانگ مارچ کا آغاز اوورسیز پاکستانی شانہ بشانہ!
ٹین ڈاؤننگ اسٹریٹ کے باہر آج پی ٹی آئی لندن کا احتجاج جاری، اوورسیز پاکستانیوں کی بھرپور شرکت!
#OverseasPakistanisProtest#مزاحمت_سے_ملے_گی_آزادی
کراچی کی عوام نکل چکی ہے!
کراچی کی سڑکوں پر عوام کی بڑی تعداد موجود، چار اکتوبر کے پُرامن احتجاج میں شہریوں کی بھرپور شرکت۔
#سر_بکف_میدان_میں#عوامی_سمندر_سڑکوں_پر
انتہائی جذباتی مناظر!
کنٹینر پر سہیل آفریدی، نیچے عوام کا ٹھاٹھیں مارتا سمندر
لکی مروت کے غیور عوام نے سفید چادریں لہرا کر ثابت کیا، ہم امن چاہتے ہیں لیکن ظلم کے خلاف ڈٹ کر کھڑے ہیں۔
مافیا کے جھوٹے پراپرگنڈے کو عوام مسترد کرتی ہے۔
#عوامی_سمندر_سڑکوں_پر#سر_بکف_میدان_میں