چلڈرن اسپتال وفاقی پروجیکٹ ہے جسے وفاق مکمل نہیں کر رہی اور تنگ آکر صوبائ کابینہ نے 1.5 ارب روپے قرض دے کر وفاقی منصوبہ مکمل کرانے کی منظوری دی ہے۰ what’s app کی صحافت
پی ٹی آئی کا 27 ستمبر کا مارچ شروع ہونے سے پہلے ہی کامیابی کے جھنڈے گاڑھ چکا ہے۔
تفصیل بعد میں بتاؤں گا۔ مجھے یقین تھا کہ مارچ ناکام ہو جائے گا۔
یقین محکم کی کہ حکومتی ہتکنڈوں اور وزیر داخلہ لی غیر ضروری تڑیوں کے بعد 27 ستمبر کا مارچ ابھی سے دھاک بٹھا چکا ہے اور مارچ اگر ہو گیا تو یہ ایک گیم چینجر ہو گا۔ مارچ ہونے دیا تو کیا کہنے جم غفیر اُمڈ آئے گا اور اگر نہ ہونے دیا تو دس دن سے ملک خصوصا" اسلام آباد کا نظام زندگی درہم برہم ، معطل ومفلوج جبکہ ملکی اور غیر ملکی میڈیا ہمہ وقت پی ٹی آئی کے قبضہ میں ، عمران خان کا نام سن سن کر کان پک چکے ہیں اوپر سے حکومت حواس باختہ اور نروس ہو چکی ہے یوں لگتا ہے تاتاریوں کا کوئی لشکر اسلام آباد کی دہلیز ٹاپنے کو ہے۔
جلدی سے بتا دیں کہ ایک ہفتہ پہلے کامیابی حاصل کرنے کاسہرا محسن نقوی کے سر باندھوں یا شہباز حکومت کے سر۔
محسن نقوی کو جواب !!
محسن نقوی کی آج کی پریس کانفرنس انتہائی گھٹیا، تھرڈ کلاس اور انتشار سے بھری ہوئی تھی، Once for all کا مطلب کیا یے ، کیا یہ تمھارے باپ کا ملک ہے ؟ Once for all ان دہشتگردوں کا کرو جن کو تم واپس لا کر آباد کیا،
سہیل آفریدی
میڈم @AzmaBokhariPMLN آپ نے بتایا تھا جو جہاز خریدا ہے یہ ایئر پنجاب کے fleet کیلئے ہے، مریم نواز صاحبہ نے بتایا وزیراعلٰی کا جہاز ہے۔ برائے مہربانی کلیئر کر دیں، یہ fleet کا جہاز ہے، یا وزیراعلٰی کا ؟؟؟
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل خان آفریدی کی قائدِ حزبِ اختلاف قومی اسمبلی محمود خان اچکزئی اور قائدِ حزبِ اختلاف سینیٹ علامہ ناصر عباس سے اہم ملاقات
ملاقات میں 27 ستمبر کی کال کے حوالے سے آئندہ کے لائحۂ عمل اور سیاسی حکمتِ عملی پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔
جمہوری جدوجہد کو مؤثر اور منظم انداز میں آگے بڑھانے، آئین کی بالادستی، جمہوری حقوق، صوبائی حقوق اور عوامی مینڈیٹ کے تحفظ کے لیے مختلف پہلوؤں پر مشاورت کی گئی۔
رہنماؤں نے 27 ستمبر کی کال کو منظم سیاسی جدوجہد کے طور پر آگے بڑھانے اور اس حوالے سے باہمی رابطہ و مشاورت جاری رکھنے پر اتفاق کیاگیا. #ستمبر27_انقلاب_کی_دستک
یہ آج مردان کا پیٹرولیم لیوی کے خلاف گویا ریفرنڈم ہے
جب ہر شہر سے ایسے قافلے اسلام آباد پہنچیں گے تو کوئی کینٹر راستے کی دیوار نہیں بن سکے گا اور کوئی وزیرداخلہ اسے روک نہیں سکے گا۔
محسن نقوی صاحب نے مجھ سے ملاقات کی خواہش کا اظہار کیا تھا
ملاقات ہوئی ہے
ملاقات کا ایجنڈا صرف اور صرف عمران خان اور ہمارا 27 ستمبر کا لانگ مارچ یے
اپنے مطالبات سے پیچھے نہیں ہٹیں گے
علامہ راجہ ناصر عباس
🚨 Exclusive.....
ایک اہم شخصیت جن کے پاس پہلے سے ہی پنجاب میں اہم عہدہ ہے وہ پنجاب اسمبلی کے ارکان سے وزیراعلی بننے کیلئے ووٹ مانگ رہے ہیں، یہ کیا چکر ہے بھائی؟ جن جن سے ووٹ مانگے انمیں سے کچھ سے میں نے کنفرمیشن بھی کی ہے، پوری ذمہ داری سے خبر دے رہا ہوں، اب یہ معاملہ صرف ڈرانے دھمکانے کی حد تک ہے یا واقعی کچھ میچیور ہو چکا ہے؟ ساری خبریں ایک ہی ٹوئیٹ/پوسٹ میں تو نہیں بتانی ہوتیں
Difference is equal to Rs 120/- petroleum levy.
Instead of giving relief in difficult time, @GovtofPakistan is putting extra burden on people.
Unfortunately currently no opposition, @PTIofficial is not fulfilling its responsibilities.
her statement is a threat to national security and unity. she must apologize and take her words back.
Being a resident of Punjab, i have no threat from other provinces and their people.
#Pakistan#DefenceAndMartyrsDay
Terrible statement. This is what happens when you have two and a half advisors, 10 cameras, and a mirror advising you on policy. But then who cares! Everything goes in Pakistan today!