پیٹرول کر دیتا اے مہنگا ایک منٹ وچ ۔۔ پٹ لو جو پٹنا جے ۔۔۔۔ اب سے روزانہ عوام کو ٹھوکیں گے ۔۔۔ عوام بھی تو عمران خان عمران خان پکارتی رہتی ھے ۔ ان کی سزا ھے ۔ امپورٹڈ حکومت اعلامیہ
میرے کپتان والے منسور کو ایٽار رانا نے آج ٹھیک سمجھایا ہے کہ
میرے کپتان میرے کپتان صرف کہنے سے نھیں بنتا ،
اس کے لیے ایٽار رانا کی طرح زمینی حقائق بھی پہلے تسلیم اورپھر ہمت کر کے منہ سے اٽر انداز ہونے والے فورم سے بولنے پڑتے ہیں!!!
لیکن خیر منسور جیسوں کا تو ایک ہی نعرہ رہے گا پھر بھی کہ
ہاۓ منافقت ، تیرا ہی آسرا
@Wabbasi007 پنجاب پولیس ۔۔۔ کی اصل کہانی ھے ۔
پنجاب پولیس لہندے پنجاب کی ھو یا چڑھدے پنجاب کی ایک جیسی ہی لگی ۔ فرق صرف اتنا ھے کہ وہ 1994_95 - 96 کی ھے اور ہمارے یہاں مماثلت 2024-25 -26 کی لگتی ھے ؟؟؟ کیا ایسا سب کو لگتا ھے ؟؟ یا وہم ھے ؟؟؟
اس ناجاٸز امپورٹڈ امریکی غلام حکومت کے کارناموں نے ملک تمام لفافہ خور ۔ حرام خور امیڈیا ۔ اینکر ۔ صحافیوں کو ہزارفیصد برہنہ کردیا جو ایک عوامی حکومت کے خلاف بیانیہ بناتے نہیں تھکتے تھے ۔۔ اب شرم سے یہ لوگ مرتے بھی نہیں ۔ لیکن یقین رکھیں قوم کی نظروں سے یہ لوگ ہمیشہ کے لیۓ ناپسندیدہ ھو چکے ہیں ۔۔۔
وہ لمحہ جب وزیراعظم عمران خان نے پٹرول، ڈیزل اور بجلی کی قیمتیں کم کرنے کا اعلان کر دیا اور ساتھ میں دس لاکھ روپے فری علاج کا اعلان بھی کیا
مختصر تھا لیکن خوبصورت دور تھا 💔
صدراتی انتخابات میں فاطمہ جناح کے خلاف جنرل ایوب کے چیف پولنگ ایجنٹ بھٹو تھے انھوں نے فاطمہ کی شادی نہ کرنے پر بھی سوال اُٹھایا تھا انجینئرخرم دستگیرکےوالد غلام دستگیر نے گجرانوالہ میں کتیا کےگلے میں فاطمہ جناح کی تصویر لٹکائی تھی تاریخ یہی ہے یہ سب جمہوریت کے چمپیئن بعد میں بنے
آج فاطمہ جناح کی 59 ویں برسی منائی جا رہی ہے
@BasharatRaja786 پچھلے چند سالوں سے نونی مافیا کا غلیظ جھوٹ افواہ سیل سوشل میڈیا نوجوانوں نے بری طرح ایکسپوز کیا ۔۔۔۔
ورنہ بےنظیر ۔ پی پی وغیرہ کے خلاف کٸی دھاٸیوں تک کامیابی سے چلتا تھا ان کا وار
شریف خاندان کے پاس 28 آئی پی پیز ہیں، جبکہ دیگر مسلم لیگ (ن) کے رہنماؤں کے پاس 16 آئی پی پیز ہیں۔
آصف علی زرداری کے پاس 16 آئی پی پیز ہیں، جبکہ پیپلز پارٹی کے دیگر رہنماؤں کے پاس 9 آئی پی پیز ہیں! ایثار رانا۔