@PromoBoostX ایک بل پاس کروانا اسمبلی سے اور ادارہ بنائیں ،جس کا کام صرف یہ ہو کہ جو پاکستان کا سب سے باوفا، ایماندار ، محبت کرنے والا، بے غرض جسے کسی گاڑی، بنگلے ، زمین کا کوئی لالچ نہ ہو ، ایسا ایک شخص ڈھونڈے اور آپ اس سے شادی کر لینا۔ اور پھر استعفی دے دینا ۔
@PromoBoostX دن رات یا تو اپنی تنہائی کا رونا یا بنگلے اور ز��ین اور گاڑی یا مرد بے وفا ہوتے ہیں وغیرہ وغیرہ۔ تمہاری پوسٹ دیکھ کر بچپن کی ایک بات یاد آجاتی ہے کہ " جو کہتا ہے وہ خود ایسا ہوتا ہے "۔