آپ کو یقین نہیں آئے گا کہ یہ وڈیو مجھے کس قدر اچھی لگی ھے کیونکہ اس میں کونٹینٹ پورے کا پورا ہمارا اپنا ہے اور ہماری قوم کےلوگوں کی محنت کو دیکھایا گیا ہے کہ ماڈرن ٹیکنالوجی اور جدید مشینری کے بغیر بھی وہ اپنا کام کس قدر محنت اور خوبصورتی سے کرتے ہیں❤️
7 ستمبر 1974 کو آئین کی دفعہ 260 میں یہ الفاظ شامل کئے گئے “ہر فرد جو حضور صَلَّىٰ اللَّٰهُ عَلَيْہِ وَآلِہِ وَسَلَّمَ کے بعد کسی مدعی نبوت کو پیغمبر یا مذہبی مصلح مانتا ہووہ آئین یا قانون کے مقاصد کے ضمن میں مسلمان نہیں” یہ ایک متفقہ آئینی ترمیم تھی مخالفت میں ایک ووٹ بھی نہ آیا
جنکے بچے چھوٹے وہ یہ دیکھ لیں بنٹی ، بسکٹ ، ٹافیاں کسی حال میں بچوں کو نا دیں ان کی فیکٹری کا حال چیک کر لیں بچوں کو زہر کھلا رہے وہ بھی پیسے لے کر
مشکل کام ہے ناممکن نہی بچوں کو ہیلدی سنیک جیسے پھل سبزیاں دیں یا پھر گھر پر کچھ بنا دین ۔زندگی کا معاملہ ہے
79 سال پہلے ہم نے ایک ملک حاصل کیا تھا مگر کیا ہم واقعی آزاد ہوئے؟
14 اگست 1947 کو ایک غلام قوم نے آزادی کا جشن منایا۔ آزاد وطن کا خواب حقیقت بنا مگر آزادی کا وہ خواب جس کے لیے لاکھوں لوگوں نے قربانی دی آج بھی نامکمل ہے ۔۔!!
#جناح_کا_جانشین_عمران_خان
تجھ سے ہے میری تمناؤں کی دنیا پرنور
عزم میرا ہے قوی، میرے ارادے ہیں غیور
میری ہستی میں انا ہے، میری مستی میں شعور
جان فزا میرا تخیل ہے تو شیریں ہے سخن
اے میرے پیارے وطن!!
#جناح_کا_جانشین_عمران_خان
غضب ؟؟پٹرول اصل قیمت سے 139.93 اور ڈیزل 116.10 روپے فی لیٹر مہنگا فروخت ہورہا ہے۔ اتنے ٹیکس وصول کرنے کے باوجود پاکستان پر قرضوں کا بوجھ کیون بڑھ رہا ہے؟ کہاں ہے گڈ گورنینس اور وہ اکنامک مینجمنٹ جس کے بڑے بڑے دعوےکئے جاتے ہیں؟ عوام کو کب تک لوٹا جائے گا؟ https://t.co/rI9BIi1Hkh
پاکستان کے پانچ وزرائے اعظم نے آکسفورڈ یونیورسٹی سے تعلیم حاصل کی لیکن کسی کا انجام اچھ�� نہیں ہوا۔ بھٹوکو پھانسی پر لٹکا دیا گیا، بینظیر اور لیاقت علی خان قتل ہوگئے، ایک نے جنرل ایوب خان کے دباؤ میں سیاست چھوڑ دی اور عمران خان پچھلے تین سال سے جیل میں ہے۔ https://t.co/NQEc34LSld
نیو دہلی کے ایک ڈاکٹر نے گھٹنوں اور جوڑوں کے درد میں مبتلا ہزاروں مریضوں کا کامیاب علاج کیا ہے۔
یہ کلپ ضرور دیکھیں، پھر خود بھی آزمائیں یا ان لوگوں تک ضرور پہنچائیں جو گھٹنوں یا کمر کے درد سے پریشان ہیں۔
جو لڑکیاں شادی کے بعد شروع کے دو چار سال سختیاں اور مصیبتیں برداشت کرجاتی ہیں وہ بعد میں بہت سُکھی رہتی ہیں
اور جو ہر بات کا اشو بناکر اپنے میکے والوں کو بتاتی رہتی ہیں وہ پھر خوش بھی نہیں رہتیں اور اکثر اپنا گھر بھی اجاڑ بیٹھتی ہیں۔