میرا پورا ایمان ہے کہ یہ شخص پھر سے ہمارے ملک کی قیادت کرے گا اور پاکستان بہت تیزی سے اوپر جائے گا-
سفر مشکل ہے، ناممکن نہیں۔ حق کی راہ پر چلنے والوں پر مایوسی بنتی ہی نہیں۔ ڈر خوف تو زبردستی کے مارشل کو ہے۔ عمران خان، پاکستان اور ہم سب جیتیں گے، انشاءاللہ!
#ہمارا_لیڈر_صرف_خان
سوشل میڈیا پر بیانیہ بنانے کے حکومتی حمایتی ٹاؤٹ صحافی ایک ٹویٹ کا 5 سے 6 لاکھ روپے لیتے ہیں اور یہ بات کنفرم ہے حامد میر کی جانب سے یہ انفارمیشن سامنے آئی ہے
اطہر کاظمی
گل صاحب، یہ بھی منیرے مستری کا کم ذات یونٹ آفیسر ہے، پھٹو سالا۔ کسی بھی نوکری کی تلاش میں ہے۔ آئی پی پی جوائن کی فیل ہوگیا۔ اب محض چاچو وسکی فورس بن کر رہے گیا ہے۔
خان صاحب کے جیل میں ہوتے ہوئے اگر دوبارہ سے انتخابات ہوتے ہیں تو یہ بات یاد رکھنا اس بار لوگوں نے خان صاحب کے نام پر ووٹ نہیں دیں گے۔۔۔۔
اب کوئی بھی پی ٹی آئی کو تب تک ووٹ نہیں دے گا جب تک خان صاحب کو رہا نہیں کیا جائے گا۔۔۔۔
خان صاحب کی رہائی تک، تمام تر الیکشن کا بائیکاٹ ہے۔۔۔۔
ارشد شریف شہید کی ایک سیکنڈ کی زندگی منصور و غریدہ جیسے ٹاؤٹوں کی ہزار سالہ زندگی سے بہتر ہے۔ علاوالدین
#pakistan@Aladeen_Pro
خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔
"اے کعبہ! تو کتنا پاکیزہ ہے اور تیری خوشبو کتنی پیاری ہے، تو کتنا عظیم ہے اور تیری حرمت کتنی بڑی ہے! لیکن اس ذات کی قسم جس کے ہاتھ میں محمدﷺ کی جان ہے، اللہ کے نزدیک مومن کی حرمت، اس کا مال اور اس کا خون تیری حرمت سے بھی زیادہ بڑا ہے!"
آئی آئی ایس آئی اور اس کا سوشل میڈیا سیل میرے خلاف پروپیگنڈا پھیلانے میں سرگرم ہیں۔ بدقسمتی سے، اس پروپیگنڈے کو صرف دس ویوز ملتے ہیں۔ شاید عاصم منیر صاحب سمیت یہ آپس میں ہی اسے دیکھتے ہیں۔
مجھ پر الزام لگایا گیا ہے کہ میں نے علاج کے لیے پیسے لیے تھے۔ حقیقت یہ ہے کہ اُس وقت کے وزیرِاعظم یوسف رضا گیلانی نے مجھے علاج کے لیے پیسے دینے کی پیشکش کی تھی، لیکن میں نے یہ کہہ کر انکار کر دیا کہ میں اپنے علاج کے اخراجات خود برداشت کر سکتا ہوں۔ بعد میں یوسف رضا گیلانی نے فلور آف دی ہاؤس پر اس معاملے میں معافی بھی مانگی۔
میرے اور میرے گھر والوں کے فون آئی ایس آئی نے ٹیپ کیے ہوئے ہیں۔
انہوں نے فاشزم کی انتہا کر دی ہے، لیکن ہم انہیں بھی شکست دیں گے، بالکل اسی طرح جیسے ہم نے ان کے پیش روؤں، مشرف اور ایوب خان کو شکست دی تھی۔
مکمل ویڈیو⬇️
https://t.co/om2aSoT3Av
ارشد شریف کے قتل کی جو آفیشل انکوائری ہوئی اس کا ایک آفیسر آج تک نوکری پہ بحال نہیں ہوا اس انکوائری کو دبا دیا گیا اگر آپ اس انکوائری رپورٹ کو پڑھیں تو بہت کلیئر ہے کہ کس طریقے سے مارا گیا ! مظہر عباس ۔۔۔
بریکنگ نیوز 🚨حامد میر کا تہلکہ خیز انکشاف۔ کھل کر بول گیا، طاقتوروں کو ننگا کردیا 🔥🔥
سوات کا صحافی موسی خان خیل مجھے کہتا تھا مجھے مار دیں گے وہ نام بھی لیتا تھا فلاں کرنل فلاں میجر مجھے مار دے گا اسے 32 گولیاں ماری گئیں تھیں۔
پشتو میں کہہ رہا ہے گورنر راج کا یہ فائدہ ہوا کہ اب غریب لوگ گھر پر بیٹھ جائیں گے۔
میرے دل اور کمر کا آپریشن صحت کارڈ پر ہوا ہے۔ جب تک زندہ ہوں عمران خان کو ووٹ دوں گا