قائد سندھ برادرمکرم علامہ راشد محمود سومرو کا سوشل میڈیا کیمپین پر پوری ڈیجیٹل میڈیا ٹیم کو خراج تحسین ، اور سب کو یہ بھی بخوبی علم ہو کہ وہ اور انجینئر ضیاء الرحمن بھائی راتوں کو جاگ جاگ کر اس پوری کیمپین کو لیڈ بھی کررہے ہوتے ہیں اور جتنے وہ فکرمند ہوتے ہیں اس کی نظیر نہیں ملتی ۔ رب کریم یہ محبتیں نسبتیں سلامت رکھے ۔ امین
سمیع سواتی
@ziaurrehman76@SoomroOfficial
#معافی_مائی_فٹ
#شہداء_کو_ڈھال_نہ_بناؤ
#لشکر_نہیں_خود_لڑو
#مولانا_کی_للکار
#پروپیگنڈہ_چھوڑو_امن_دو
بلاول بھٹو زرداری صاحب افواج پاکستان کے خلاف آپ کے والد صدر پاکستان جناب آصف علی زرداری صاحب نے نہ صرف بولا تھا بلکہ افواج پاکستان کی اینٹ سے اینٹ بجانے کی بات بھی کی تھی جس کے بدلہ مین آپکے والد صدر پاکستان ایک بار نہین دو بار بن گئے
تو کیا آپ اپنے والد کے بیان کو بھی برداشت نھین کرین گے ؟؟؟
#مولانا_قدم_بڑھاؤ #پروپیگنڈہ_چھوڑو_امن_دو #لشکر_نہیں_خود_لڑو #مولانا_کی_للکار #مولانا_کی_للکار #شہداء_کو_ڈھال_نہ_بناؤ #NationStandsWith_Maulana #معافی_مائی_فٹ
سارے سرکاری اور درباری مولوی، اکبر کے دائیں بائیں بیٹھے تھے اور اکبر نے دین سے مذاق بنایا۔ اور وہ علماء، وہ سرکاری اور درباری مولوی اکبر کے ترانے گاتے تھے، اکبر کے ترجمان بنے ہوئے تھے اس ظالم اور اس جابر کا۔ #معافی_مائی_فٹ#مولانا_کی_للکار#شہداء_کو_ڈھال_نہ_بناؤ
کبھی آپ نے سوچا مولانا فضل الرحمان پر نصف درجن سے زائد خودکش حملے کیوں ہوئے؟ کیونکہ دہشتگردوں اور خوارج کی نظر میں مولانا واجب القتل ہیں، مگر کیوں؟ اس لئے کہ وہ پاکستان کے آئین، قانون، پارلیمان اور جمہوریت کیساتھ کھڑے ہیں یعنی وہ خوارج کے مقابلے میں ریاست کیساتھ کھڑے ہیں، انہوں نے فقط خاموشی اختیار نہیں کی بلکہ دہشتگردوں اور خوارج کیخلاف باقاعدہ تقاریر کیں جو ریکارڈ پر موجود ہیں، ایک بندہ جس کی 40 سالہ جمہوری جدوجہد ہے اسے غدار اور باغی قرار دینا انتہائی بدقسمتی ہے، ریاست پہلے اپنے گریبان میں جھانکنے، اگر میری جانب کوئی اشارہ کرے کہ آپ کے دامن پہ داغ لگا ہے بجائے اس کے کہ میں اس داغ کو دھوؤں الٹا اشارہ کرنے والے کے گلے پڑ جاؤں، ستم ظریفی اور شومی قسمت تو دیکھئے کہ جنہیں یہ بھی نہیں پتا کہ TANQEED "ت" سے لکھی جاتی ہے یا "ط" سے وہ بھی مولانا فضل الرحمان پر تنقید کر رہے ہیں
پارلیمنٹ اسٹیبلشمنٹ کے گھر کی لونڈی ہے جس کی اہمیت ختم ہوچکی ہے،ایوان نہیں اب اس میدان کی حیثیت ہے، اس لئے ایوان میں ہماری پانچ سیٹیں ہوں یا دس اس کی پرواہ کئے بغیر جعلی پارلیمنٹ کو جوتے کی نوک پر رکھتے ہیں۔
ہم جس جمہوریت کے علمبردار ہیں وہ آئین و اسلام کی علمبردار اور عوام کی نمائندہ جمہوریت ہے، ہم قرآن و سنت اور اسلام کی سربلندی کے قائل ہیں،اگر وہاں اعلاء کلمۃ اللہ نہیں ہے تو پھر وہاں غلامی ہے، ٹرمپ اور امریکہ کی غلامی ہے،ایسے نظام پر لعنت بھیجتے ہیں۔
قائد جمعیت مولانا فضل الرحمٰن مدظلہ کا ڈیرہ اسماعیل خان میں مفتی محمود کانفرنس سے خطاب
#معافی_مائی_فٹ
#شہداء_کو_ڈھال_نہ_بناؤ
#لشکر_نہیں_خود_لڑو
#مولانا_کی_للکار
#پروپیگنڈہ_چھوڑو_امن_دو
جے یو آئی کے شاہدہ اختر کے بیٹےپائلٹ ہے
ان پائلٹوں میں شامل تھے جنہوں نے بنیان مرصوص میں بھارت کے پرخچے اڑائے ہیں
ن لیگیوں کی طرح نہیں ہے
کہ ہمارے بیٹے لندن میں جائیدادیں خریدیں اور برطانوی شہرت حاصل کریں
امن کے سوال کرنا غداری نہیں
#مولانا_کی_للکار