@realDonaldTrump
“Over 60,000 innocent people slaughtered in Gaza. Children, women, families — erased. And you’re still silent? This isn’t neutrality. This is betrayal. You owe Gaza your voice.”
@OIC_OCI
“Over 60,000 innocent people slaughtered in Gaza. Children, women, families — erased. And you’re still silent? This isn’t neutrality. This is betrayal. You owe Gaza your voice.”
"جنرل ضیاء الحق کو فوج نے مروایا تھا،" جنرل (ر) فیض علی چشتی، ضیاء الحق کے قریبی ساتھی
۔۔۔۔
جنرل صاحب ایک بات گول کر گئے۔ ضیاء کو ختم کرنے کا حکم امریکہ سے آیا تھا۔ حکم ملتے ہی فوج نے اپنا آرمی چیف چک دیا۔
بہت بڑا دعوئ اور بریکنگ نیوز
نوازشریف کی پلیٹلس ریپورٹ میرے گھر میں
بیٹھ کر بنائ گئ تھی جسکے گواہ محمدزبیر
اور جاویدلطیف خود ہیں۔
فیصل ووڈا نے سچ اگل دیا۔
جاویدلطیف پھنس گیا۔
A Police officer from @OfficialDPRPP was caught in the act of assaulting a beggar woman and fired at a citizen who bravely recorded the incident. This reflects a culture of impunity currently fostered in Pakistan under the military-led regime, where the police act as pawns of a kleptocracy dominated by the ISI.
بہادر بھائی کی بہادر بہن۔۔۔سلام ہے اس پورے خاندان کو ہمارا۔۔۔۔غلط کو غلط سینہ تان کر کہو تاریخ بہادروں کو یاد رکھتی ہے بزدلوں کو نہیں✌️
#KhanTheKingOfPolitics
پنجاب: @SKPPolice15 کے تھانہ فیروز والا کے حدود میں پیدل کراسنگ پل کے ساتھ ایک گونگا ریڈی لگاتا ہے اپنے گھر والوں کی پیٹ پالنے کے لیے اور دن کے ٹائم انکی 12 سالہ بیٹی انکو اکثر کھانا دینی آتی تھی ڈھائی ماہ قبل بچی اپنے والد کو کھانا دینے آتی ہے ٹھیک اس ٹائم جی ٹی روڈ پر دن کی روشنی میں پیدل گزر گاہ کے پل پے کچھ درندے ہوا کی بیٹی کو نوچتے ہے زیادتی کا نشانہ بناتے ہے اور فرار ہوتے ہے @OfficialDPRPP کا ملزم کو ابھی تک گرفتار نا کرنا پنجاب پولیس کی قابلیت پہ سوالیہ نشان؟ جناب @cmopunjabpk محترمہ @MaryamNSharif اپکی حکومت ہے اور اور ایک گونگا انسان اپنی بیٹی کے لیے آپ سے انصاف مانگ رہا ہے۔ کیا آپ انصاف دیں گی؟ کیا @hinaparvezbutt انکی دادرسی کے لیے جائیں گی؟ کیا @cpwbpunjab اس بچی کو انصاف دے گی؟ یا یہ فیملی غریب ہے باپ گونگا ہے انکو نظر انداز کیا جاۓ گا؟
@CS_Punjab@CMShehbaz@CRMPakistan@SavetheChildren@savechildrenuk
معرکہ ختم ہوا،
لیڈر ہاتھ ملا لیں گے،
مگر وہ بڑھیا اپنے شہید بیٹے کی راہ تکتی رہ جائے گی،
وہ لڑکی اپنے محبوب شوہر کا انتظار کرتی رہ جائے گی،
وہ بچے اپنے سورما والد کی راہیں دیکھتے رہ جائیں گے،
معلوم نہیں کہ کس کو فائیدہ ملا
لیکن یہ معلوم ہے کہ قیمت کس نے ادا کی!
26 دن کی فائرنگ میں جب ایک زخمی کے پیچھے میں پولی کلینک پہنچا تو میں نے کیا مناظر دیکھے۔ایک زخمی نے کہا خان صاحب کو بتانا مجھے چار برسٹ لگے ہیں لیکن میں نے وفا نبھائی ہے۔
بے شرمی، بے حسی اور بے غیرتی کی انتہا۔ انتظار حسین پنجوتھہ کو دیکھکر وکیلوں اور عدلیہ کی غیرت جاگے گی؟ کیا جسٹس یحییٰ آفریدی اس ظلم کا کھوج لگائیں گے یا پھر قاضی صاحب کے دور کی طرح خاموشی ہی رہے گی؟