دو گھرانوں کا اراضی تنازعہ فرقہ وارانہ شکل اختیار کرکے ضلع کرم میں بدترین خونریزی کے بعد اب بندوبستی علاقوں کا رخ کررہا ہے. کیا یہ سب کچھ خود بخود ہورہا ہے?
#پاراچنار_پاکستان#SecureTheParachinar
دو گھرانوں کا اراضی تنازعہ فرقہ وارانہ شکل اختیار کرکے ضلع کرم میں بدترین خونریزی کے بعد اب بندوبستی علاقوں کا رخ کررہا ہے. کیا یہ سب کچھ خود بخود ہورہا ہے?
#پاراچنار
قبائلی اضلاع میں واحد علاقہ جہاں عوام بنگلوں میں مقیم افسران کی حفاظت کرتی ہے. سرحد پار سے ہر دراندازی عوام نے روکی ہے. لیکن آج اسی عوام کا ٹینکوں کے ذریعے محاصرہ جاری ہے. یہ نالائق پر امن عوام کو خود اشتعال دلا کر سٹیٹ مخالف سرگرمیوں پر مجبور کرتے ہیں.
#End_The_Seige_Of_Pewar