یہ مسلہ کسی سیاسی جماعت کا نہیں بلکہ عاشق رسول محمد صلى الله عليه واله وسل�� کی بہادری کا ہے۔۔
تو ہر عاشق رسول اس کے ساتھ اظہار یکجہتی کیلٸے ہیش ٹیگ میں حصہ لیں۔۔
#WeStandWithKhalidLatif
جسکا ہر گام اٹھے ختم نبوت کے لیے سر میرا ڈھال بنے اسکی حفاظت کے لیے
جو بھی ہمارے پیارے نبی ﷺ کی ناموس کے لیے اواز اٹھائے گا ہم اپنے شانہ بشانہ پائے گا
#WeStandWithKhalidLatif