لیبیا کے مفتی کا فتویٰ بھی آگیا🚨
پورے امت مسلمہ کو یہودیوں کیخلاف میدان میں آنا چاہیے یہ جہاد ہے یہ جنگ صرف ایران کیخلاف نہیں یہ پورے امت کو ٹارگٹ کیا ہوا ہے انہوں نے ،، انکو ونس فار آل ختم کرنا چاہیے !!
وزیر اعظم سپین پیڈرو سانچیز کا ٹرمپ کو دو ٹوک جواب
اسپین کے پاس تیل کے ذخائر یا نیوکلیئر بم جیسے وسائل نہیں ہیں لیکن اسکا یہ مطلب نہیں کہ ہم سامراجی اسرائیل کے خلاف نہیں لڑیں گے اور انہیں روکنے کی کوشش نہیں کریں گے، کچھ جنگیں حق کا ساتھ دینے کے لیے لڑی جاتی ہیں جو ہم لڑیں گے۔
عمران خان کی قید تنہائی اور غیر انسانی نظر بندی کی ختم کریں، اقوام متحدہ
جنیوا - تشدد سے متعلق اقوام متحدہ کی خصوصی نمائندہ، ایلس جِل ایڈورڈز نے جمعہ کو حکومت پاکستانی حکومت پر زور دیا کہ وہ سابق وزیراعظم عمران خان کی غیر انسانی اور غیرمعمولی حراست کو ختم کرے، اور خبردار کیا کہ یہ تشدد اور دیگر غیر انسانی یا توہین آمیز سلوک کے ضمرے میں آتا ہے۔
ایڈورڈز نے کہا، ’’میں پاکستانی حکام سے مطالبہ کرتی ہوں کہ وہ اس بات کو یقینی بنائیں کہ خان کی نظر بندی کی شرائط بین الاقوامی اصولوں اور معیارات کے مطابق ہوں۔‘‘
انہوں نے کہا کہ 26 ستمبر 2023 کو راولپنڈی کی اڈیالہ جیل منتقلی کے بعد سے، عمران خان کو قید تنہائی میں رکھا گیا، اپنے سیل میں دن میں 23 گھنٹے قید رکھا گیا، اور بیرونی دنیا تک انتہائی محدود رسائی کے ساتھ۔ "اس کا سیل مبینہ طور پر کیمرے کی مسلسل نگرانی میں ہے۔"
خصوصی نمائندے نے زور دیا کہ انسانی حقوق کے بین الاقوامی قانون کے تحت طویل یا غیر معینہ قید تنہائی ممنوع ہے – اور جب یہ 15 دن سے زیادہ طویل ہو جائے تو یہ نفسیاتی تشدد کی ایک شکل بنتی ہے۔
انہوں نے کہا، "خان کی قید تنہائی کو بغیر کسی تاخیر کے ختم ہونا چاہیے۔ نہ صرف یہ ایک غیر قانونی اقدام ہے، بلکہ لمبی تنہائی ان کی جسمانی اور ذہنی صحت کے لیے بہت نقصان دہ نتائج کا باعث بن سکتی ہے۔"
واٹر کینن کے پریشر سے دُور جا کر گرنے والوں میں ناہید سیف بھی شامل ہیں جنکا بازو فریکچر ہُوا ، انکے ساتھ کھڑی خاتون رابعہ ہیں جو ہمیشہ موجود ہوتی ہیں۔ ان کے نام رہ گئے تھے۔
ناہید سیف اور رابعہ جیسی خواتین اس تحریک کی جان ہیں۔ سلامت رہئیے۔✨🇵🇰
"یا تو آپ شکست تسلیم کر لو یا پھر آپ اپنی آزادی کے لئے آخری سانس تک لڑو، میرا جواب ہے.. لا الہ الااللہ"
اور
"مجھے ڈرا ہوا دیکھنا ان کی خواہش ہی رہے گی"-
یزید اور اس کے پیروکار اس عمران خان کو ڈرانے کی کوشش کر رہے ہیں-