مجھے یہ کہنا پڑے گا میں پاکستان کا بھارت سے تھوڑا زیادہ ��حترام کرتا ھوں پاکستان نے اپنی بین الاقوامی ساکھ کو بہتر بنایا ھے اور پاکستان بھارت کے مقابلے میں بہت بہتر کام کر رہا ھے بھارت کو پاکستان ساتھ جارحانہ رویہ اپنانے سے پہلے دو بار نہیں دس بار سوچنا پڑے گا. انڈین تجزیہ کار
@AhmadSharifzad Now he can't fight alone with Pakistan army so he needs help from all afghans group. What about faked stories of bravery against empires like USA, Nato and Russia.
افغان طالبان نے کل پاکستان میں گھسنے کی کوشش کی جواب میں جب پاک فوج ان کے پیچھے بھاگی کہ انہیں پکڑ کر پوچھ سکیں کہ تمہیں کون کون سے علاقے چاہیٸں۔
تو یہ و��پس بھاگتے بھاگتے افغانستان ��ھی کراس کرگۓ🤣
#Afghanistan
BBC won’t tell you that both Tehrik-e-Taliban (TTP) and the Islamic State-Khorasan Province (ISKP) use this section of Sayed Jamaluddin Afghani University in Kunar province for jihadi training in the evenings. Also, ISIS members have literally graduated from this university. It’s easier to cover for terrorists than to counter them—never forget that! This was a strike on designated terrorists. Anyone claiming otherwise is trying to mislead you.
This is what we face when Pashtun Taliban or their affiliates are accepted in the West.
Pashtun Taliban and their sympathizers aren’t compatible with any civilized society.
طالبان نے کل یونیورسٹی کے پیچھے ایک ٹاؤن پر فائرنگ کی طالبان خلاف احتجاج کرنے والوں پر گولیاں چلائیں اور پروپیگنڈا کر دیا کہ پاکستان نے ائیر سٹرائک کی ھے انہوں نے پروپیگنڈا کرنا اسرائیل سے سیکھا ھے
جنوبی وزیرستان کے علاقے تمورہ میں فتنہ الخوارج کا افغان بارڈر سے دراندازی کرکے پاکستانی حدود میں پہاڑوں پر کلعدم تنظیم کے جھنڈے لگا کر پراپگینڈہ کرنے کی کوشش ناکام، فتنہ الخوارج کے بھیجے گئے دہشت گرد کو سکیورٹی فورسز نے جہنم پارسل کردیا
حضرت یوسف کے سات بھائی تھے ہمارے 57 بھائی ہیں لیکن جب اسرائیلی فوج ہمارے بچے شہید کرتی ہے تو کوئی ہمیں گلے نہیں لگاتا آج ہم فلسطینیوں کی واحد امید پاکستان ہے ہمیں یقین ہے سب ہمارا ساتھ چھوڑ سکتے ہیں لیکن پاکستانی عوام فلسطینیوں کا ساتھ نہیں چھوڑیں گے، فلسطینی صحافی جلال الفرا