تم مجھے نفرت ، سازش، عداوت یا منافقت کرتا کبھی نہیں پاؤ گے ۔
میں یا تو محبت ،چاہت ،خلوص اور اپنائیت کے ساتھ رہتا ہوں ،یا پھر بھلا دیتا ہوں ۔نظر انداز کر دیتا ہوں ،چھوڑ دیتا ہوں ۔🥰
کسی نے پوچھا کہ " کاش " کا مطلب کیا ہوتا ہے؟
میں خاموش رہ گیا۔
کہا۔۔۔ کیسے رائیٹر ہو؟
مطلب ہی نہیں پتہ؟
میں ابھی تک سوچ رہا ہوں کہ
کیا لفظ " کاش " کا مطلب بھی کوئی بتاسکتا ہے؟
افففففف خدا۔۔۔
کتنا کرب ہے اس لفظ میں روح کو زخمی کردینے والی اذیت ہے۔
اففف یہ لفظ " کاش "