Today we remember Shaheed Mohtarma Benazir Bhutto. She lived with courage and led with compassion. Her strength lives on in every voice that refuses injustice.
In every struggle and every accomplishment, we think of you, miss you, and pray for you. We continue to strive to fulfill your vision and values, your absence leaves us searching for the guidance only you could give.
#SalaamBenazir
Deeply concerned at the situation along the Pakistan, Afghanistan border. Unprovoked aggression by Afghan forces threatens regional peace & stability. Pakistan has responded with restraint & resolve. We urge Kabul to act against terrorist outfits & engage for lasting peace in our shared region.
حیدرآباد: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے حیدرآباد کے سب سے بڑے خان بہادر حسن علی آفندی پیپلز پارک کا افتتاح کردیا
حیدرآباد: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے خان بہادر حسن علی آفندی پیپلز پارک کا افتتاح وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ، وزیربلدیات سعید غنی اور میئر حیدرآباد کاشف شورو کے ہمراہ کیا
حیدرآباد: پانچ ہزار درختوں اور 10 ہزار پودوں پر مشتمل حیدرآباد کے سب سے بڑے پارک میں تین اوپن لائبریریاں بھی ہوں گی
حیدرآباد: 14 ایکڑ رقبے پر پھیلے دو ٹریکس پر مشتمل حیدرآباد کے سب سے بڑے پارک کو اربن فاریسٹ کی منصوبہ بندی کے تحت ڈیزائن کیا گیا ہے
حیدرآباد: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو حسین آباد گدو چوک سے دو نمبر لطیف آباد تک کے آٹوبھان روڈ کی تزئین و آرائش کے پہلے اور دوسرے فیز کی تکمیل کے منصوبے پر بریفنگ دی گئی
حیدرآباد: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو غلام محمد بیراج جامشورو سے شروع ہوکر حیدرآباد بائی پاس سے ہوتے ہوئے کوٹری پُل پر ختم ہونے والے رنگ روڈ کے منصوبے کے پہلے فیز کی تکمیل پر بھی بریفنگ دی گئی
حیدرآباد: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو سحرش نگر بائی پاس روڈ کے پہلے فیز کی تکمیل سمیت پانی کی ترسیل کے بڑے منصوبوں سے متعلق بریفنگ دی گئی
حیدرآباد: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے حیدرآباد شہر کے تمام ٹاؤن چیئرمینوں کی تجاویز اور مسائل کے حل سے متعلق تجاویز بھی سنیں
حیدرآباد: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کچی آبادی میں رہنے والی خواتین میں مالکانہ حقوق بھی تسلیم کئے
@BBhuttoZardari
#HyderabadBilawalKa
پاکستان پیپلز پارٹی کے پیپلز پاورٹی ریڈکشن پروگرام کے تحت دیہی خواتین کو کاروباری تربیت اور مالی معاونت دی جا رہی ہے، جبکہ سندھ پیپلز ہاؤسنگ فار فلڈ ایفیکٹیز کے تحت 21 لاکھ محفوظ گھر تعمیر ہو رہے ہیں، جن کے مالکانہ حقوق خواتین کے نام پر دیے جا رہے ہیں — یہ ہے خواتین کی خودمختاری اور محفوظ مستقبل کی ضمانت!
@BBhuttoZardari
پانچ اگست 2019 تاریخ میں ہمیشہ ایک سیاہ دن کے طور پر یاد رکھا جائے گا۔
کشمیر کا الحاق اور اہلیان کشمیر سے دھوکا نوآبادکاروں کی جانب سے استحصال کی ایک بدترین مثال ہے جس کی ہر قیمت اور ہر سطح پر مزاحمت کی جائے گی۔
#یومِ_استحصال
بھارت مقبوضہ کشمیر میں جبر و بربریت کے سارے ہتھکنڈے آزما چکا، لیکن مظلوم کشمیریوں کی جدوجہدِ حق خودارادیت کو دبانے میں مکمل طور ناکام ثابت ہو چکا ہے۔
مودی حکومت نے اپنے آئین کے آرٹیکل 370 اور 35A کی منسوخی کے ذریعے دنیا کو یہ پیغام دیا کہ وہ ریاستی ظلم و استبداد پر یقین رکھتی ہے۔ جس کا مقصد مقبوضہ وادی میں کشمیریوں کی اکثریت کو اقلیت میں تبدیل کرنا ہے۔
5 اگست 2019 کو بھارت کی جانب سے اٹھایا گیا قدم اقوام متحدہ کی قراردادوں اور عالمی قوانین کی صریح خلاف ورزی ہے۔ ہم تمام عالمی فورمز پر کشمیری عوام کے حقوق کی وکالت کے اپنے عزم پر ثابت قدم ہیں۔ ہمارا عالمی برادری سے مطالبہ ہے کہ وہ کشمیر میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں سے نمٹنے کے لیے فوری اور موثر اقدام اٹھائے اور کشمیری عوام کے حق خودارادیت کی حمایت کرے۔
If we want peace in South Asia, then we cannot ignore the issue of Kashmir. The legitimate rights of the people of Kashmir for self-determination cannot be denied - Chairman PPP @BBhuttoZardari#یومِ_استحصال
Haryan, under Community Investment Fund (#CIF) - a component of People’s Poverty Reduction Program-PPRP funded by Sindh Government took interest free loan of PKR 30,000 for livestock which is a common investment at rural area and made all efforts to grow her investment. PRP
Chairman PPP and former Foreign Minister of Pakistan @BBhuttoZardari held a meeting today with Mr Ricky Gill, Senior Director for South and Central Asia at the United States National Security Council (NSC), at Zardari House in Islamabad.
Read More: https://t.co/Uupg6VzVC4
اسلام آباد: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے پی پی پی وسطی پنجاب کے صدر راجہ پرویز اشرف نے زرداری ہاؤس میں ملاقات کی جس میں پنجاب کی سیاسی صورت حال پر بات چیت ہوئی۔
@BBhuttoZardari
اقلیتی برادری کو مین سٹریم پر لانا ہو یا آئین و قانونسازی کے تحت ان کے حقوق کو تحفظ فراہم کرنا، 11 اگست کو اقلیتوں کا قومی دن قرار دینا ہو یا پھر ملازمتوں میں کوٹہ مختص کرنا، پاکستان پیپلز پارٹی نے ہمیشہ ہی اپنے دور حکومت میں ایسے اقدامات کیئے ہیں جن سے مساوی معاشرہ پروان چڑھا ہے۔
@BBhuttoZardari
#NationalMinorityDay
#PPPVoiceOfMinorities
قائد اعظم محمد علی جناح کے اقلیتوں کے حقوق اور مذہبی آزادیوں کے وعدے کی روح پر عمل کرتے ہوئے صدر آصف علی زرداری نے 11 اگست کو اقلیتوں کا قومی دن قرار دیا تاکہ پاکستان کی تشکیل اور تعمیر میں اقلیتوں کے انمول کردار کو تسلیم کیا جا سکے۔ پاکستان کی اصل طاقت اور خوبصورتی اس کے تنوع میں ہے اور اقلیتوں کے حقوق کی پاسداری، احترام اور سلامتی ملک کے جمہوری وژن کا اٹوٹ ستون ہیں۔
ہماری جدوجہد ایک ایسے پاکستان کے لیے ہے جہاں کوئی شہری اپنے مذہب کی بنیاد پر خود کو الگ تھلگ یا غیر محفوظ محسوس نہ کرے، بلکہ جہاں بھائی چارے کے رشتے تعصب سے بلند ہوں۔ آئیں ایک قوم، ایک عوام اور ایک پاکستان کے طور پر شانہ بشانہ کھڑے ہوں اور متحد ہو کر ہر شہری کے حقوق اور وقار کا تحفظ کریں۔
پی پی پی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا گلگت میں لینڈسلائیڈنگ سے ہلاکتوں پر اظہار رنج و غم
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا خوفناک لینڈ سلائیڈنگ میں جانبحق ہونے والے رضاکاروں کو خراج عقیدت
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا دنیور ٹاؤن کی سیلاب متاثرہ واٹر سپلائی لائن کی بحالی کے لیے جانیں قربان کرنے والے رضاکاروں کو سلام
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی لینڈسلائیڈنگ میں جانبحق رضاکاروں کے خاندانوں سے تعزیت و ہمدردی کا اظہار
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا واقعے میں زخمی ہونے والے رضاکاروں کے بہتر علاج معالجے کو یقینی بنانے کا مطالبہ
@BBhuttoZardari
Pakistan Peoples Party has a proven track record of promoting inclusivity and equality by implementing measures safeguarding the rights of minority communities through legislation, and declaring August 11 as National Minority Day. Additionally, the party has allocated job quotas to ensure representation and opportunities for minorities, fostering a more equitable society.
#PPPVoiceOfMinorities
#NationalMinorityDay
مٹیاری: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی بھٹ شاہ میں حضرت شاہ عبدالطیف بھٹائی کے 282ویں عرس میں شرکت
مٹیاری: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے صوفی شاعر حضرت شاہ عبداللطیف بھٹائی کے مزار پر حاضری دی اور چادر چڑھائی
مٹیاری: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے حضرت شاہ عبداللطیف بھٹائی کے مزار پر حاضری دے کر ان کو خراج عقیدت پیش کیا
مٹیاری: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے حضرت شاہ عبداللطیف بھٹائی کے والد شاہ حبیب کے مزار پر بھی حاضری دی
مٹیاری: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے ہمراہ وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ، رکن قومی اسمبلی مخدوم جمیل الزماں اور وزیر برائے ثقافت سید ذوالفقار علی شاہ نے بھی مزار پر حاضری دی
@BBhuttoZardari
“سندھو دریا نا صرف اس دھرتی، اس ملک کیلئے پانی کا ایک اہم ذریعے ہے بلکہ یہ ہماری ہزاروں سالہ تاریخ کا بھی اہم حصہ ہے، اور جب مودی یا بھارت سندھو پر حملے کا اعلان کرتے ہیں تو وہ ہماری تاریخ، تہذیب اور ثقافت پر حملے کا اعلان کرتے ہیں، میں نے دنیا بھر میں جاکر سندھو پر مودی کے حملے کے بارے میں آگاہ کیا، بھارت سے حالیہ جنگ سے قبل میں نے سندھو کے کنارے کھڑے ہوکر کہا تھا اور ملک کی عوام سے وعدہ کیا تھا کہ میں مودی کو دنیا کے سامنے بے نقاب کرونگا اور ہم نے پاکستان کے بارے میں مودی کے جھوٹوں سے دنیا کو آگاہ کیا اور مودی کو بے نقاب کیا۔”
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا حضرت شاہ عبداللطیف بھٹائی کے 282ویں عرس کے موقع پر بھٹ شاہ میں“شاہ لطیف ایوارڈ” کی تقریب سے خطاب
@BBhuttoZardari