I am shocked 😳
ایک پولیس والا تشدد کر کے خواتین کو زبردستی گرفتار کرنے کے بعد۔
ہمیں کس جرم میں گرفتار کیا ؟
پوچھنے پر نا صرف انہیں گندی گالیاں نکال رہا ہے بلکہ ننگا ہو کر دکھا رہا ہے۔
کیا کوئی بھی ایسا غیرت مند حالی پاکستانی نہیں ہے جو ہیرا منڈی کی اس پیدائش کو سبق سکھا سکے؟
برسوں پہلے ہم نے مظفر گڑھ میں ایک لڑکی کی عریاں تصاویر پر بلیک میل کرنے والے شخص کو پولیس کے ہاتھوں گرفتار کروایا، ایف آئی آر لکھی جا رہی تھی کہ م��زم کے بھائیوں نے کورٹ کے بیلف کا چھاپہ پڑوا دیا۔ بیلف کی بار بار تاکید کے باوجود پولیس نے ایک گھنٹے کی تاخیر سے ملزم کو عدالت میں پیش کیا (تب تک پولیس نے ایف آئی آر مکمل کر لی تھی) عدالت نے بغیر ایف آئی آر گرفتاری پر پولیس کی سرزنش کی اور فوری ہتھکڑیاں کھولنے کا حکم دیا۔ ہتھکڑیاں کھول دی گئیں، جج صاحب کرسی سے اُٹھے، چیمبر کی طرف مُڑے اور پولیس نے دوبارہ ملزم کو دبوچ کر ہتھکڑیاں لگا دیں۔ جج صاحب نے واپس پلٹ کر بھی نہیں دیکھا۔ سب کا بھرم رہ گیا۔