ظالم حکمرانوں سے پناہ مانگنے کی نبوی دعا۔ زیادہ سے زیادہ اس دعا کاورد کیا جائے ہر نماز کے بعد طاق اعداد میں اس دعا کو پڑھیں۔ اور یہ اس وقت کا تقاضہ ھے کہ تمام پاکستانی اس دعا اور استغفار کو دل کی گہرائی اور کثرت سے پڑھیں۔
#Election2024pakistan#PTIofficial