عید کے تیسرے روز پاکستان پیپلزپارٹی ڈسٹرکٹ ساؤتھ کے سینئر رہنما و سابق صدر پیپلز پیرا میڈیکل کراچی ڈویژن #عزیررستم_بلوچ کی جیالوں سے ملاقاتیں اور عید کی مبارکباد و نیک خواہشات کا اظہار۔۔
اس موقعے پر جیالوں کے مسائل بھی سنے اور یقین دہانی بھی کروائی
#TeamPPPUzairRustamBaloch