Every child deserves spaces designed for how they learn. #NOWPDP’s Discovery Room at CEDI, #Korangi is built for #children with learning-disabilities & developmental delays, generously sponsored by EBM & designed by The Dawood Foundation. #Inclusion isn’t charity — it’s access.
جب کسی حادثاتی امیر خاندان کے سب سےزیادہ نظر انداز بیکار شخص کو پبلک میں مخالف کےخلاف بولنے کی اجازت ملجائے تو وہ خاندان کےبڑوں کو خوش کرنے کے لئے اخلاق کی ساری حدود سے گر جاتاہے۔ کیونکہ اس کی اپنی تو کوئ عزت نفس ہوتی نہیں ۔کہاوت مشہورہے" سسر کے گھر داماد ۔۔کتا"
HISTORIC VICTORY:
Canal project must be abandoned: President Asif Zardari: 10th March
Canal Project would be shelved: @BBhuttoZardari
CCI in Today’s meeting sets aside Canal Project.
Delivered by PPP as promised.
Congratulations to the people of Sindh and Pakistan.
Amid mounting protests across Sindh, the Council of Common Interests scrapped the plan to construct new canals, reversing the Executive Committee of the National Economic Council’s decision made on February 7. https://t.co/SoLyIOLPWC
سی پیک کے مخالفین آخر کامیاب ہوئے ہی۔چین نے 6.6 ارب ڈالرز ریلوے کے گیم چین��ر پراجیکٹ کے لیے اپنے ماہرین پاکستان بھیجنے سے انکار کر دیا ہے۔ چین کا کہنا ہے وہ چین میں بیٹھ کر سکائی ایپ یا ویڈیو کال پر آپ کو مدد دے سکتے ہیں پاکستان اپنے بندے نہیں بھیجیں گے۔ کیونکہ نہ آپ ہمارے ورکرز کو قبائلی علاقوں میں تحفظ دے سکتے ہیں نہ کراچی میں۔اب کام چلانا ہے تو ویڈیوز کالز پر چلا لیں ۔۔۔
حیرت انگیز تفصیلات
مکمل پروگرام لنک
👇
https://t.co/1m0MDecOA1 via @YouTube
@neonewsur @rabeeask
اگر آپ کو سمجھ نہیں آرہی پاکستان ریلوے کیسے تباہ ہوا تو یہ کلپ دیکھ لیں۔ سندھ سے ایم این اے صادق علی میمن کی ہوش ربا گفتگو سن لیں جو ریلوے قائمہ کمیٹی کے ممبر بھی ہیں۔
آپ سب کو اندازہ ہو جائے گا سیاسی حکمران اور بیوروکریٹس کے ہاتھوں یہ ملک کیسے چلتا رہا ہے اور اب کیسے چل رہا ہے۔باقی نالائقیوں کی حیران کن داستان ایک طرف لیکن زرا اندازہ کریں ایک سال سے ��یلوے کا وزیر تک نہیں ہے۔
مکمل پروگرام لنک
👇
https://t.co/MUgLmUkaoj via @YouTube
@NeoNewsUR @RabeeaSK
#MNA #SadiqAliMemon #Pakistanrailways
حکمرانوں اور بیوروکریسی کی قابلیت کے کارنامے سننے ہوں تو یہ ایک کلپ ہی کافی ہے۔ہم چین کی مدد سے 1700KM کراچی سے پشاور تک ریلوے نظام کو جدید کرنے کے لیے ML1 کا نام برسوں سے سن رہے ہیں۔ابھی تک باقاعدہ اس کا کام شروع نہیں ہوا لیکن وزیراعظم شہباز شریف کی حکومت نے موجودہ ریلوے ٹریکس کی دیکھ بھال کے لیے فنڈز بند کر دیے ہیں کہ اب ML1 شروع ہوگا جس کی ابھی ایک اینٹ تک نہیں رکھی گئی۔اگر آج افتتاح ہو بھی جائے تو بھی کراچی/سکھر/ملتان پانچ سال تک وہ منصوبہ مکمل نہیں ہوگا۔ لیکن فنڈز ابھی سے بند کر دیے ہیں اور اب پرانے ٹریکس اور پرانے پل گر رہے ہیں جس سے ابھی لاہور شاہدرہ میں حادثہ ہوا۔۔۔ ان سیاسی حکمرانوں اور بابوز کو یہ ایسے نایاب ائیڈیاز کہاں سے آتے ہیں کہ پانچ سال بعد نئی ٹریکس اور ٹرین ہوگی تو ابھی موجودہ ٹریکس پر کیا پیسے “ضائع” کرنا۔
یہ کون لوگ ہیں ؟
سندھ سے ایم این اے صادق علی میمن سے تفصیلات سنیں جنہوں نے اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے ریلوے میں کل اہم گفتگو کی تھی۔
مکمل پروگرام لنک
👇
https://t.co/9k2kTblu7F via @YouTube@NeoNewsUR@RabeeaSK
Im greatly indebted nd thankful to Chairman Bilawal Bhutto Zardari, Pres Asif Ali Zardari, Adi Faryal Talpur, Nisar Khuhro for reposing their faith in me nd will ensure that I’ll do my utmost to continue serve the Party to the best of my abilities. Jeay Bhutto, Jeay Benazir
امریکی خاتون نے امریکہ کی بجائے صوبہ سندھ میں آکر آپریشن کروانا بہتر سمجھا- خاتون کے مطابق سندھ میں قائم یہ ہسپتال دنیا کا بہترین ہسپتال ہے جو اسنے انٹرنیٹ پر تلاش کیا
عوام کو جدید ترین علاج مفت فراہم کرنا ہمیشہ سے پیپلز پارٹی کا مشن رہا ہے
مخالفین پیپلز پارٹی کی کس کس خدمت کا انکار کریں گے-✌🇱🇾
Sindh: From KP to Karachi, from Lahore to Larkana, from Multan to Mandi, the PPP is running a mighty aggressive campaign. All their resources are deployed the A (Asifa) the B (Bilawal) and the Z (Mr Zardari). They sense a rare opening to build up their national vote bank.
جس لاہور سے لوگوں کو مفت اور معیاری علاج کیلئے کراچی جانا پڑتا ہے، ہمیں وہ لاہور نہیں چاہیے، ہمیں کراچی کے طرز کا لاہور چاہیے جہاں ہمارے ہمارے لیے یہ تمام سہولی��ت ہمارے اپنے شہر میں بلکل مفت دستیاب ہوں۔
میرا ووٹ پیپلزپارٹی کا!
#NA127BhuttoKa